بولی مجھے دس ہزار کی ضرورت ہے پلیز آپ ہیلپ کر دیں گے میں جس کی جیب میں دس ہزار تو دور کی بات ہے دس روپے بھی نہی تھے اور پیکج بھی سبزی کے پیسوں سے لگاتا تھا فوراً اسکو بلاک کر دیا بہت دکھی رہنے لگ گیا تھا اب میری زندگی میں ثانیہ ہے میں اس سے سچا پیار کرتا ہوں دعا کریں سب صحیح سے چلتا رہے ورنہ میں مر جاوں پوری کھانے پڑھو مزا نہ آئے تو پیسے واپس 😁
پورا ہفتہ چیٹ ہوتی رہی ایک دن میں اسکو پرپوز کر دیا اور اس نے قبول کر لیا میں بہت خوش تھا زندگی بہت حسین لگ رہی تھی پھر ایک دن اس کے صرف ایک میسج نے مجھے ساکت کر دیا یقین کریں پورے دو گھنٹے میں صوفے پہ بیٹھ کے روتا رہا اسکا میسج یہ تھا کہ جان میں مسجد میں ہوں میسج مت کرو اس نے میسج کرتے ہی فوراََ ڈیلیٹ کر دیا تھا لیکن میں پڑھ چکا تھا میں نے اس نور محمد کو بلاک کردیا خودکشی کا مقام تھا پھر مریم نے میری پوسٹوں پہ آنا جانا شروع کر دیا اس کے پیارے پیارے کمنٹ پڑھ کے مجھے اس سے سچا پیار ہو گیا پورے دو ماہ مریم اپنے کمنٹس کے جادو سے مجھے اپنی طرف کھینچتی رہی میں اسے پرپوز کرنے کے لیے میسج کر دیا پرپوز کرنے ہی والا تھا تو وہ بولی مجھے دس ہزار کی ضرورت ہے پلیز آپ ہیلپ کر دیں گے میں جس کی جیب میں دس ہزار تو دور کی بات ہے دس روپے بھی نہی تھے اور
پہلے میری زندگی میں ماہ نور تھی میں اس سے سچا پیار کرتا تھا پھر ایک دن وہ پتہ نہیں کہاں چلی گئی اسکا نمبر بھی آف تھا میں دن رات اسکی یاد میں تڑپتا تھا پھر میری زندگی میں لائبہ آئی اس نے مجھے سنبھالا اس سے دوستی ہوئی اور آہستہ آہستہ مجھے اس سے سچا پیار ہو گیا لیکن مجھے ڈر تھا اپنی محبت کا اظہار کر کے کہیں اتنی اچھی دوست بھی نا کھو دوں آخر ایک دن پوری ہمت جمع کر کے اسکو پرپوز کر دیا لیکن اسکا جواب سن کر میرے پاوں تلے زمین نا رہی اسکا جواب تھا میں تو تمہیں ایک اچھا دوست ایک چھوٹا بھائی سمجھتی ہوں بس میرا دل ٹوٹ چکا تھا ایک دن نور نے میری پوسٹ پہ کمنٹ کیا دوسرے دن میں اسکے انباکس سٹوری مانگنے کے بہانے گھس گیا بہانے سے بات بڑھائی وہ بہت پیاری باتیں کرتی تھی اسکی باتیں سن کے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کب میں اسکے عشق میں گرفتار ہو گیا جاری