پہلے میری زندگی میں ماہ نور تھی میں اس سے سچا پیار کرتا تھا پھر ایک دن وہ پتہ نہیں کہاں چلی گئی اسکا نمبر بھی آف تھا میں دن رات اسکی یاد میں تڑپتا تھا پھر میری زندگی میں لائبہ آئی اس نے مجھے سنبھالا اس سے دوستی ہوئی اور آہستہ آہستہ مجھے اس سے سچا پیار ہو گیا لیکن مجھے ڈر تھا اپنی محبت کا اظہار کر کے کہیں اتنی اچھی دوست بھی نا کھو دوں آخر ایک دن پوری ہمت جمع کر کے اسکو پرپوز کر دیا لیکن اسکا جواب سن کر میرے پاوں تلے زمین نا رہی اسکا جواب تھا میں تو تمہیں ایک اچھا دوست ایک چھوٹا بھائی سمجھتی ہوں بس میرا دل ٹوٹ چکا تھا ایک دن نور نے میری پوسٹ پہ کمنٹ کیا دوسرے دن میں اسکے انباکس سٹوری مانگنے کے بہانے گھس گیا بہانے سے بات بڑھائی وہ بہت پیاری باتیں کرتی تھی اسکی باتیں سن کے مجھے پتہ ہی نہیں چلا کب میں اسکے عشق میں گرفتار ہو گیا
جاری
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain