🙈🙈🙈🙈🙈🙈🙈
سعودی پولیس نے دو فیصل آبادیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وہ شیطان کو کنکریاں مارنے کی بجائے جگتیں مار رہے تھے😜😝😜
پاکستان کی آدھی آبادی تو اس وجه سے بڑھ گئی هے 🙈🙉🙊
انشاءالله اس بار بیٹا پیدا هو گا😅😂🤣
کہتے ہیں کسی کے گھر خالی ہاتھ نہیں جاتے ۔۔🙄🙄
اس لئے میں جہاں بھی ہے جاتا ہوں
چارجر ساتھ لے کر جاتا ہوں😐😇😇