Indion movie
After hit by bullets he stand up and kill the all anime
Sala jesy vitamin ki goli khae ho
Hr koe advance eid mubarak de rha hy are koe advance mai eid ka gosht bi to na 😂😂😂
People want you to be happy.
Don't keep serving them your pain!
If you could untie your wings
and free your soul of jealousy,
you and everyone around you
would fly up like doves."
"There is a candle in your heart, ready to be kindled.
There is a void in your soul, ready to be filled.
You feel it, don't you?"
Roomi
"Lovers don't finally meet somewhere. They're in each other all along."
Roomi
When you do things from your soul, you feel a river moving in you, a joy."
Roomi
sease and death."
"If you are irritated by every rub, how will you be polished?"
*درس حدیث شریف*
وَعَنْ جَابِرٍ رَضِيَ اللَّهُ تعالیٰ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «يُبْعَثُ كُلُّ عَبْدٍ عَلَى مَا ماتَ عَلَيْهِ» . رَوَاهُ مُسلم.
ترجمہ :
حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :’’ ہر بندہ اپنے( آخری) عمل پر ، جس پر وہ فوت ہوا ، اٹھایا جائے گا ۔‘‘
مشکوٰۃ المصابيح حديث نمبر 5345
صحيح مسلم حدیث نمبر 7232
عورت اور پیر صاحب
ایک عورت اپنی دلی مراد کے حصول کیلئے ایک پیر صاحب کے آستانے پر حاضر ھوئی....
پیر صاحب نے مسئلہ سننے کے بعدفرمایا:
محترمہ! یہ کام بہت مشکل ھے، مجھے اس کیلئے سخت محنت اور کٹھن چلہ کشی کرنی پڑیگی اور ساتھ ھی مجھے کچھ رقم بھی درکار ھوگی.
عورت:
پیر صاحب! کتنی رقم درکار ھوگی؟
پیر صاحب:
کوئی زیادہ رقم کی ضرورت نہیں ھے، بس جو ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کرام گزرے ھیں، ان میں سے ھر ایک کے نام کا ایک ایک روپیہ چاہیے ھوگا.
عورت بھی پیر صاحب کی طرح پہنچی ھوئی تھی، جھٹ سے بولی:
کوئی بات نہیں پیر صاحب، آپ بصد احترام ھر نبی کا نام پکارتے جائیں، میں ھر نبی کا نام سن کر ایک ایک روپیہ پیش کرتی جاؤں گی.
*پیر صاحب ابھی تک بے ہوش پڑے ھیں
*2 : فقیر نے کہا
*"مانگتے تھے زر مصور جیب میں پائی نہیں،*
*اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"*
*3 : عاشق نے تو چھوٹتے ہی کہا
*"ایک سے جب دو ہوئے پھر لطف یکتائی نہیں،*
*اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"*
*4 : عالم دین نے تو کمال ہی کردیا
*"بت پرستی دین محمد ﷺ میں کبھی آئی نہیں،*
*اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"*
*سوچ کا زاویہ ہر ایک کا جدا ہوتا ہے، ہر کسی کا فکری انداز اسکے مطالعے، مجالست اور تربیت کی مناسبت سے ہوتا ہے. غالبا" یہی جداگانہ انداز فکر قدرت کی نعمت ھے۔*
ایک بادشاہ کے سامنے چار آدمی بیٹھے تھے
1 : اندھا
2 : فقیر
3 : عاشق
4 : عالم
*بادشاہ نے ایک مصرعہ کہہ دیا
*"اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"
*اور سب کو حکم دیا کہ اس سے پہلے مصرعہ لگا کر شعر پورا کرو۔*
*1 : اندھے نے کہا
*"اس میں گویائی نہیں اور مجھ میں بینائی نہیں،*
*اس لیے تصویر جاناں ہم نے بنوائی نہیں"*
*2 : فقیر نے کہا
*"مانگتے تھے زر مصور جیب میں پائی نہیں،*