Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Naroo_11
 

Jiss se mohbt ho, kia wo Har rat kohabo main ati hai???

Naroo_11
 

السلام عليكم

Naroo_11
 

کچھ لوگ برائی، لوگوں کے برے رویے کی وجہ سے کرتے ہیں
،،

Naroo_11
 

عینک والا جن، کیا بچپن کا نستور اب کہاں تک پہنچ چکا
؟؟؟

Naroo_11
 

انسانی زندگی، خواہشوں کا سمندر، کہ انسان اس کی لہروں سے باہر نہیں نکلتا کہ جب تک موت اس پر قہر بن کر نا ٹوٹے

Naroo_11
 

اسلام کی ابتدا، غربت سے ہوئی تھی، اس لیے جب ہم پر کوئی بیچارگی آے، اسی کے نام کے لیے صبر اور اسی سے مدد کی درخواست کرنی چاہئے، لیکن بعض اوقات ہم اپنی غربت کی آڑ میں بس غیر خدا سے سوال کیوں کرتے ہیں، شکوہ کیوں کرتے ہیں... اور اس کے حکم کے کیوں تابع ہوتے ہیں
...

Naroo_11
 

دنیا واقعی میں گول ہی ہے، لوگ کرتے ہیں گول باتیں، رکھتے ہیں گول ارادے کہ اندر سے کچھ اور باہر سے کچھ

Naroo_11
 

زندگی کبھی خدا کی نعمات سے خالی نہیں ہوتی، ہم خود ہی مایوس ہو جاتے ہیں، مگر وہ تو فرماتا ہے کہ، میں ستر ماؤں سے زیادہ اپنے بندے کو چاہتا ہوں.
کیا کبھی کسی نے اپنی ماں کی محبت کی حد بندی کی، نہیں ہو بھی نہیں سکتا ایسا ہونا
، تو ہم خود ہی ظالم ہیں

Naroo_11
 

لوگ شراب پینے والے کو تو، برا بھلا کہتے ہیں پر
ان وجوہات کو نہیں دیکھتے جس کی وجہ سے وہ شرابی ہوا
...

Naroo_11
 

زندگی جینے کے لیے کبھی کبھی، اپنی عزت کو مار دیتا ہے.

https://youtu.be/9fzYMwPXwaY
تاریخ کائنات سے پہلے کیا تھا. پیدائش آسمان و فرشتے اور نسل آدم تک ||कायनात के इतिहास से पहले क्या था। पैदाइश आसमान और फरिश्ते और नस्ल-ए-आदम तक||
 اس ویڈیو میں ہم بیان کریں گے. کہ کائنات سے پہلے کیا تھا. اراوح کی پیدائش کیسے ہوئی، آسمانوں کی پیدائش کیسے ہوئی اور فرشتے کیسے آسمان پر آباد ہوئے. زندگی کی ابتداء کیسے ہوئی اور ستاروں سیاروں کی پیدائش کیسے ہوئی. زمین کس طرح وجود میں آئی، زمین پر سب سے پہلے کونسی مخلوق آباد ہوئی اور ان کا کیا انجام ہوا. جنات کیسے زمین سے بے دخل کیے گئے. اللہ تعالی نے حضرت آدم کو کیسے خلق کیا اور اماں حوا کیسے پیدا ہوئیں. فرشتوں نے کیا اعتراض کیا اور شیطان نے کیوں انکار کیا اور کیوں دھتکارا گیا. حضرت آدم علیہ السلام اور اماں حوا دونوں نے کیسے غلطی کی اور کیسے زمین پر بھیجے گئے.
N  : https://youtu.be/9fzYMwPXwaY تاریخ کائنات سے پہلے کیا تھا. پیدائش آسمان و - 
Naroo_11
 

انسان حيوان کی مانند اب کیوں رہ گیا ہے کہ آیا کھایا پیا اور بچے دیے اور چلا گیا، کیا فرق رہا اب انسان اور جانور
آیا یہ انسان ہے یا جانور

Naroo_11
 

منطق نہیں ہے اس دنیا میں، دکھا دکھی چل رہی ہے، وہ امیر میں کیوں نہیں، اسکا اچھا لباس ہے میرا کیوں نہیں، اس کے پاس پیسہ ہے میرے پاس کیوں نہیں
یہ کوئی نہیں کہتا، وہ نمازی میں کیوں نہیں، وہ روزے دار میں کیوں نہیں

Naroo_11
 

اعمال تو برے لیکن خواہش جنت کی، کیسے ہو پائے گا یہ سب؟؟؟

Naroo_11
 

خواب میں قیامت دیکھنا کیسا ہے؟؟؟

Naroo_11
 

تخلیق کائنات سے پہلے کیا تھا؟
ایک سوالیہ فکر

Naroo_11
 

سلام

Naroo_11
 

اللہ تعالیٰ نے، قرآن پاک کی سورت الکہف میں ارشاد فرمایا :

Naroo_11
 

اصحابِ کہف کا واقیا:

Naroo_11
 

ہماری تقدیر جب کسی بوچھال میں اٹک جاتی ہے، ہم. نا شکرے اسی وقت بن جاتے ہیں. خدا سے شکوہ کرتے ہیں کہ یہ مصبیت کیونکر
. جب کہ ہمیں پیغمبروں اور اپنے اماموں سے مصبیت کے وقت صبر کا درس ملتا ہے