کل کی رات تھی،عباس ع تھے،اکبر ع تھے،قاسم تھے،عون و محمد ع تھے،کنبہ بھرا ہوا تھا،اصحاب وانصار تھے،اور آج کی رات،ہاے یہ رات،جلے خیمے،بچے تمانچے کھا چکے تھے،نا ہی عباس،نا قاسم نا اکبر نا اصغر،نا عون و محمد ،نا اصحاب نا انصار، ہاے😭
پکار اچھی تھی وہ رات اچھی تھی جب ہم ایک تھے بس ہم ہی ایک تھے وہ لفط جو کہے تھے وہ یاد اچھی تھی بات بات پے جھگڑنا کبھی ہنسانا کبھی رولاناوہ ملاقات اچھی تھی