Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Naroo_11
 

کل کی رات تھی،عباس ع تھے،اکبر ع تھے،قاسم تھے،عون و محمد ع تھے،کنبہ بھرا ہوا تھا،اصحاب وانصار تھے،اور آج کی رات،ہاے یہ رات،جلے خیمے،بچے تمانچے کھا چکے تھے،نا ہی عباس،نا قاسم نا اکبر نا اصغر،نا عون و محمد ،نا اصحاب نا انصار،
ہاے😭

Naroo_11
 

چراغ شام غریباں میں کس طرح جلتے
کسی کے گھر کو جلایا ہے روشنی یوں ہے

Naroo_11
 

ھاے شام غریباں،ھاے غربت کی شام،ھاے خیموں کے جلنے کی شام،ھاے بچوں کے رونے کی شام ھاے درد بھری شام تو نا آتی ! نا
ہوتا ویران محمد ص کا گھرانہ
😭😭😭

Naroo_11
 

لعنت ہو اس پر جو یزید جیسے کو اپنا خلیفہ مقرر کر گیا لعنت ہو ان سب پر جنہوں نے محمد ص اور آل محمد ص پر ستم روا رکھے

Naroo_11
 

بہت کچھ لگا ہے میرے مولا کا اس دین بچانے

Naroo_11
 

ہاے دو رات کا مہمان رہ گیا ہے میرا مظلوم امام ع
😭😭😭

Naroo_11
 

عزاداری مولا حسین علیہ السلام اللہ.پاک سب کو نصیب فرمائے

Naroo_11
 
Naroo_11
 

سجدے طولانی ہیں پر پھر بھی بلاؤں کا نزول اس قدر زیادہ ہے
؟؟

Naroo_11
 

حیات کی منزل کیا بنا رھے ہیں ہم
یہ ہم نےزندگی گزارتے ہوے کبھی خود سے سوال نہیں کیا

Naroo_11
 

ہمارے اعمال نا ہی جنت کے لالچ میں ہونے چاہیے نا جہنم کے ڈر سے

Naroo_11
 

کریم ہے وہ پروردگار جس نے مجھ جیسے گہنگار پر بھی اپنی رحمت کے سائے سے محروم نہیں کیا
.

Naroo_11
 

پکار اچھی تھی وہ رات اچھی تھی
جب ہم ایک تھے بس ہم ہی ایک تھے
وہ لفط جو کہے تھے وہ یاد اچھی تھی
بات بات پے جھگڑنا کبھی ہنسانا کبھی رولاناوہ ملاقات اچھی تھی

Naroo_11
 

عید مبارک ہو آپ کو

Naroo_11
 

نا طلب رہی ہے محبت میں نا ہی رسد رہی
مجھے تو بندے ہی

Naroo_11
 

پاکستان وہ واحد ملک ہے جو نام کا تو مسلم ہے لیکن عمل میں کچھ نہیں
سب کچھ یہاں ہے جس کو کتاب خدا میں روکا گیا ہے.

Naroo_11
 
Naroo_11
 

Asslam o alaikum

Naroo_11
 

وقت بے نقاب ہو گیا تمھاری بے وفائی کا

Naroo_11
 

.........