Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Naroo_11
 

انتخاب اپنے ھاتھ میں ،انجام خدا کے ھاتھ میں

Naroo_11
 

اس دنیا میں آنے کا مقصد اب صرف یہ ہی رہ گیا ھے ،آو کھاو پیو ،بچے پیدا کرو اور چلے جاؤ
نا کوئ انسان جو اشرف مخلوق کی خوبی رکھے

Naroo_11
 

اگر یوسف علیہ السلام کا کرتہ یعقوب علیہ السلام کو شفا دے سکتا ھے،تو ھم کو غازی عباس علمدار ع کا علم سفا کیوں نہیں دے سکتا
؟

Naroo_11
 

اگر حضرت پاک محمد ص نے اپنی امت کے لیے مہلت نا مانگی ھوتی ،یہ امت کب سے نیست و نابود ھو چکی ھوتی،جیسے ان کے اعمالِ ہیں،گزشتہ امتوں کی ساری برائیاں ہماری اس قوم میں ہیں

Naroo_11
 

استعمال کرو گئے تو استعمال شدہ پاؤ گئے

Naroo_11
 

سو گی دنیا میرے خوابوں کو لوٹ کر😢

Naroo_11
 

کس قدر غرور تھا تجھے اپنے حسن پر
میرے خون سے لکھے گے خط بند آنکھوں سے پھاڑ ڈالے
،،،

Naroo_11
 

تیری میری نجات کے لیے مولا علی علیہ السلام کی ولایت کا اقرار ھونا ضروری ھے

Naroo_11
 

جس کی جنت مشتاق ھو ایسے عزادار کہتے ھیں
...

Islamic Quotes image
N  : بروز قیامت کوئی کس کے کام نہیں آے گا - 
Naroo_11
 

زندگی بجلی کی رفت سے تیز موت کی جانب چل رھی ھے ،پھر بھی ہمارے نفسیات گناہ کے مرکز کے ادھر گرد رفتار باندھے ھوۓ ہیں

Naroo_11
 

یہاں پر لوگ نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں،ادھر فاطمہ زھرا س کا پورا کنبہ اجڑ گیا
...
رشک آتا ہے تیرے مسلمان ھونے پے
...

Naroo_11
 

بیس سال کی عمر میں بزرگوں جیسی باتیں کرنے والے کو کیا کہتے ہیں
please translate in English
😂

Naroo_11
 

...
کاش کہ تم ھم میں نا ھوتے
...کاش فر یہ غم نا ھوتے
....کاش ھم فر نا یوں روتے
.....کاش فر ھم بھی کہف والوں کی طرح جی بھر کے سوتے
....
کاش

hidden
- post removed -
Naroo_11
 

کہتے ہیں کہ ھاے ھاے حسین ع نا کیا کریں
ذرا قرآن کی اس آیت پر غور کیجئے گا،وَ تَوَلّٰی عَنۡہُمۡ وَ قَالَ یٰۤاَسَفٰی عَلٰی یُوۡسُفَ وَ ابۡیَضَّتۡ عَیۡنٰہُ مِنَ الۡحُزۡنِ فَہُوَ کَظِیۡمٌ ،
اور یعقوب نے ان سے منہ پھیر لیا اور کہا ہائے یوسف اور ان کی آنکھیں (روتے روتے) غم سے سفید پڑ گئیں اور وہ گھٹے جا رہے تھے۔
اگر ایک نبی ع اپنے گمشدہ بیٹے کے لیے ہاے ہاے یوسف کر سکتا،جانتے بھی ہیں کہ ابھی زندہ ہیں یوسف
،اور ہم اس مظلوم کے لیے ھاے حسین نہیں کر سکتے جس نے دین کی بقا کے لیے سب کچھ قربان کر دیا،کیسے یہ تیرا انصاف ھے؟رکو سنو جنہوں نے سب سے مولا پر گریہ کرنے پر پابندی لگای تھی وہ یزیدی ہی تھے
...

Naroo_11
 

..... ......
....... .........
.........🌹🌹............

Naroo_11
 

اک لفظ میرے بارے میں

Naroo_11
 

شکر ہے اس پروردگار کاجس نے ہمیں سیرت کے لیے محمد ص و آل محمد ص کا نمونہ دیا،ہدایت کےلیے قرآن جیسی کتاب دی

میں نے یہ چھوٹا سا پیج بنایا ہے،جاننے و نا جاننے والوں سے گزارش ہے کہ اس کو فائلو کر لیں.شکریہ
N  : میں نے یہ چھوٹا سا پیج بنایا ہے،جاننے و نا جاننے والوں سے گزارش ہے کہ اس کو -