عزت صرف امیروں کو ملتی ہے ،چاہیے وہ کسی غریب کی بیٹی کو مجبور کر کے یوں کھلے بازار پائل پہنوا کر اس کی عزت کا تماشہ دیکھتا رہے
رسمن تعلق تو بہت بنے بستے زمانے میں
،جب اجڑا زمانہ آیا سب ہی ان جان ہو بیٹھے
آجکل،اکثر خواتین محبت سے زیادہ پیسے کو اہمیت دیتی ہیں
...
ہر شخص آج اداکاری کرتا ھے ساتھ ،نبھانے کی
لعنت ھوآج کےان سیاسی لیڈروں پر،جو غریب کی بوٹی بوٹی نوچ رہے ہیں
لوگ جسموں کی نمائش کرتے ہیں ،یہ جانتے ھوے بھی کہ انہیں مٹی ھونا ھے
تعلق بے بنیاد تھا،تب ہی مجھے ایسے چھوڑ کے چلے گے
کیا ایلین حقیقت ہیں
؟
اللہ آپ کو ہمشہ ،سیرت محمد ص و آل محمد ص نصیب فرمائے
الغرض وہ ہزاروں سال عبادت کرتا رھا،آخرکار دھتکارا گیا
.

کاش کہ میں چاند پر گیا ھوتا اپنی ہیر کو ساتھ لے کہ،اور وہاں پر اپنی اک نئی دنیا بساتا ،دنیا والوں سےعلیحدہ
شریف صاحب ،لگتا ہے مرنے تک لوٹے گا
وہ ملک کیسے قومی آزادی کے نعرے لگاتا ھے،جہاں پر سیاست دان غلام ،عوام غلام ،ھو؟؟؟
فکر سوچ سب کچھ غلام
آج رات ہمارا قافلہ،ایران عراق وشام سے ھوتا ہوا گھر کی جانب ہے،
سب سفر خیریت کے لیے دعا کرنا
.
قسیم ھی من سلام موہن ،انم شد
است برنگ ادا بندا،نوزش و نش
دین سے خالی کچھ دین دارچلے ہیں خدا کو پانے
،،،
دل میں بغض حیدر ع ہاتھ میں تسبیح
مل نہیں سکتی ،جنت ایسوں کو
،،،
انسانیت ڈوب چکی ھے کچھ ایسے چہروں میں
...
غلطاں ہیں سارے طاغوتی کشش کے
..
شاید،میرا یہ اجڑنا بے سود ہی رھے
نا ہی ،تعبیر خواب ملے،ناہی دیدارِ بے وفا
..
ھر شخص اپنے مطلب کی دکان سجاۓ بیٹھا ھے سجاد
اپنے محبت کی تجارت کس سے کرو گئے ،،،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain