رعایت نہیں اب بھروسہ کی، زندگی کو اب اس انداز میں ڈھال دیا ہے تم نے،
میں نے محبت کے ہزاروں تیر چلا دیے ،وہ ایسا بے پروا ہے وارہی نہیں
..
دوکھا،یہ وہ بلا ہے کہ جب یہ ملتا ہے تب ساری دنیا منافق لگنے لگتی ھے
الفاظ خاموش درد شروع
یہ ہی ہے اب میرا خوشحال زمانہ
السلام علیکم
کہاں گئے تیری محبت کے دعوے😍😒
آج پھر ہم اسی شراب کے گلاس کے ساتھ بیھٹے ہیں🤐😪
اتنا,کمایا کہ دنیا میں پیٹ بھر گیا آخرت کی فکر نہیں.
ہمارا معاشرہ,,
Naroo_11
تقدریں کیسے بدلیں میرے شہر کے باسیوں کی
یہاں ہر شخص منفاقت کے چنگل میں قید ہے
گلہ کیا کرتے ہو اپنے لیڈروں پر
کہتے ہیں جیسی عوام ,ویسا نظام و حکومت
سر نا جھکا فتح کا اعلان کر گے شبیر ع
باطل ہوا فنا دردر بتا گے شبیر
منم فطور دل و جہاں است
کدم بشدم انائ است نسیت
میری محبت کا تقدس پامال ناں کرتی
ناں میں در در تیرے نام کے خون کے أنسو روتا
نبھا جاتی توں اگر اپنے وعدے
ناں یوں جیتے جیتے مرتا
Naroo_11
قیامت میں بھی ہم اک ساتھ ہوں گے
اس چمکتے چاند اس مچلتی رات پر کیا لکھوں
میری آنکھوں کی روشنی تو کوئ بے پروا لےگی
الفاظ خاموش ہو گئے تیری بے وفائ کے بعد
یہ جو پچیس چھبیس سال میری زندگی کے بیت گئے ہیں میں نے کسی کو سچ ہمدرد نہیں پایا اپنی زندگی میں خدا کے علاوہ یہ دنیا سب دغا باز ہے.مطلب تک سلام دعا رکھتے ہیں بعد میں طلاق دے دیتے ہیں اس اپنے پن کی جو اس نے منفافقت کے زمانہ میں اپنا بنایا تھا
,,اور أے انسانوں و جنوں تم اپنے پرودگار کی کن کن نعمتوں کو جھٹلاو گے
القرآن
دل ،کی تمنا بس دل میں ہی رہ گئی
ہم قانون بس پڑھتے ہیں عمل ایک نہیں کرتے
انڈیا ،ہمارا مخالف ملک جو چاند کو تسخیر کرگیا!اور ھم ابھی تک اپنی غربت کو ہی تسخیر نہیں کر پاے
وہ ملک کبھی ترقی نہیں کر سکتا ،جس کو اپنی زباں پر ہی عبور نا حاصل ہو
؟
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain