میں در بدر کی ٹھوکریں کھاتا رہا پر پھر بھی یہ دنیا میری نا ہو سکی
۔۔۔🙄شاید یہ کسی سے وفا نہیں کرتی
وہ ساتھ تو ہوتا ہے لیکن لوگ محسوس نہیں کرتے
.🙄
اکثر فقیر اتنے مطمئن نظر کیوں آتے ہیں
❤️❤️
ہر زمانہ میرے حسین ع کا ہے
بیشک
دو جگ تے سرداری حسین ع مسافر دی
❤️❤️❤️
السلام علیکم عزیز و خواتین
شبیر کس کا لقب ہے؟
اس کے جواب میں مولوی بوکھلائے لگ پڑا
..
کیسے مسلمان ہیں وہ جن کو یہ نہیں پتہ شبیر کن ذات❤️ کا لقب ہے
وہ کون سی شخصیت تھیں جنہوں نے اس فانی دنیا کو تین طلاقیں دیں تھیں
؟
ANYONE
عمران یا نواز شریف
