....
......
........
..........
............
..............
قیامت آنے کو ہے
...........................
کچھ چہرے سیاہ ہوں گے اے افسوس
................
..کچھ خوش بخت تکیے لگاے پاک شراب پی رہے ہوں گے...
کیا شان خدا کی...
....کچھ حوریں پاکیزہ
..سبحان اللہ
....
kal mosm ki kya kahbar hai
ویسے مجھے سوتے سوتے ایک وہم لاحق ہوا اور سوچنے لگا کہ ان خواتین کو جنت کا کون سا درجہ ملے گا
جو رات بھر
love you,love you
کا مسیج کرتی رہتی ہیں
🤣🙄🤔
اس پہر تو الو باہر نکلتے ہیں تم کیا باہر کررہے ہو
😂
کلام میں فاصلے ایسے تو نہیں رہے
وہ مطلبی لوگ تھے چھوڑ کے چل دیے واللہ
😪
کبھی کوی دوست تھے
😍😍
آج بس یادیں ہیں
😪😪
دنیا مطلبی ہے بس یہ ہی سیکھا میں نے یاں آکے
بیٹیوں کی شادی میں جلدی کرو
فرمان رسول خدا ﷺ