یہ دمادم شاید اب ازیت کے سوا اب کچھ نہیں میں نے کئی ایسے چہرے دیکھے جو آنسو بہاتے اپنے محبوب کے غم میں ماتم کرتے دیکھے .. نا جانے کیوں ایڈمن پاک کو ان غربت غربت بھرے لوگ کا اساس نے جو ایک شخص کے پیھچے اتنے بچارے ہو گے واللہ اعلم 😂
کہتے ہیں کہ ہم نسل پرستی میں ڈھل چکے ہیں نہیں کوی رشتہ ہو گا اپنی نسل کے باہر.ہم کون ہوتے قانون بنانے ایک قانون جو بننا تھا وہ رب عالم نے اؤل سے ہی بنا دیا تھا بناء کسی تفریق کہ آدم و حوا کی اولاد سب بھای بھای ہیں. تو رشتہ داری اپنی قوم کے بناء بھی ہو سکتی ہیں.سوچ بدلیں خوش رہیے ... پیار محبت سے ساتھ
حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جبر کا عقیدہ باطل ہے. یعنی یہ سمجھنا کہ انسان مجبور ہے صاحب اختیار نہیں ہے اگر جبر ہوتا تو اچھای اوربرائ پر انسان کو کچھ اختیار نا ہوتا اور خدا سزا اور جزا سب باطل ہو جاتے انسان خود مختار ہے اپنے اعمال پر کہ وہ برا کرے یا اچھا خدا کے ذمہ کچھ نہیں ... مطلب وہ اپنے اعمال کی بناء پر اپنا صلحہ پاے گا