Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Naroo_11
 

میری زندگی کا سفر آزان سے شروع ہو کر نماز پر ختم ہو گیا

Naroo_11
 

حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ جبر کا عقیدہ باطل ہے.
یعنی یہ سمجھنا کہ انسان مجبور ہے صاحب اختیار نہیں ہے
اگر جبر ہوتا تو اچھای اوربرائ پر انسان کو کچھ اختیار نا ہوتا
اور خدا سزا اور جزا سب باطل ہو جاتے
انسان خود مختار ہے اپنے اعمال پر کہ وہ برا کرے یا اچھا خدا کے ذمہ کچھ نہیں
...
مطلب وہ اپنے اعمال کی بناء پر اپنا صلحہ پاے گا

Naroo_11
 

اے خاک مدینہ تیرے ذروں میں ابھی تک
ہم بنت پیغمبر ﷺکی لحد ڈھونڈ رہے ہیں
😪😪

Naroo_11
 

خدا محروم کیوں کرتا ہے پیدا کر کے
😔

Naroo_11
 

دنیا فتنوں سے بھری ہے خاکی بچنا محال ہے.توں بھی رنگ جا اسی رنگی میں ورنہ کھا جائیں گے کچھ ریزن تجھے بھی

ایسے ہوتے ہیں مومن
N  : ایسے ہوتے ہیں مومن - 
Naroo_11
 

ایک شب سو رہا تھا کہ ایک خواب میں عجیب نظارہ نظر آیا یر طرف آگ ہی آگ تھی اور میں اکیلا تنہا اس عذاب میں موجود تھا
یہ ایک ایسا منظر جس سے میری جان نکلنے کو تھی
وہ جس دولت کو میں زندگی بھر اکٹھا کررہا تھا وہ ہی دولت آگ کا ایندھن بن رہی اور میں ہی اس میں جل رہا تھا .
اس نظارے کو دیکھتے ہی میری حوش اڑ گئے میں پسنے میں لت پت اس خوف خدا سے کانپ رہا تھا کہ اچانک مجھے کسی نے زور سے ہلایا
...
...
جس خواب دیکھ کر مجھے انجام کا پتہ چلا
...
کہ اصل نعمت دولت نہیں اللہ کی ہدایت ہے اللہ ہمیں اس.پر قائم رہنے کی ہمت دے

Naroo_11
 

ہر برے کام میں میرا ہاتھ لگا تھا.میں اس قدر عائش پرستی میں پڑ گیا تھا کہ اپنے اس رب کو جس نے مجھے یہ سب دیا تھا اس کو ہمشہ کے لیے بھول گیا تھا

Naroo_11
 

کی بارش اس قدر ہونے لگے کہ ہر روز نئی گاڑی نیا بنگلہ شادیاں بھی ایک سے چار دن گزرتے گے میری دولت کی حوس زیادہ ہوتی گی.اب غرور بھی مجھ بہت حد تک صرحیت کرنے لگا
دنیا مجھ کامیاب انسان تصور کرنے لگ پڑی .ہر شخص بس میری ہی خوشامد پر لگا تھا.میں خود کو نمرود کی طرح بڑا آدمی سمجھ رہا تھا

Naroo_11
 

زندگی میں ایک آرزو پال رکھی بنک بنگلہ گاڑی اور ایک خوبصورت بیوی ہمیں معاشرے کے اندر بس اتنا ہی سکھیا گیا تھا جب سے پیدا ہوا ماں باپ سے دیکھا کہ سب پیسے کے لیے بہت جتن کرتے ہیں .لڑکپن میں آیا تو گھر سے باہر کی دنیا پر نظر دوڑی .ہر طرف یہ ہی ایک خواب بنک بنگلہ اور گاڑی .میں بھی اسی نشے میں ڈھل گیا .میں نے بھی پیسے کی خاطر رات دن ایک کر دی یہاں تک کہ ایک روز میں اس سطح پر پہنچ گیا کہ سب مجھ جھک کر سلام کرنے لگے

Naroo_11
 

کیا ضروری تھا کہ خدا نے امتحان کے لیے بس انسان ہی کا چناو کیا؟

Funny joke
N  : گزارش یہ کہ رحم کیا جاے🤣😂 - 
Naroo_11
 

دل عجیب سے کفیت میں رہتا چپ سا ,پتہ نہین کیوں تنہا رہنا پسند کرتا ہوں بھیڑ میں دم گٹتا ہے.سامنے بیٹھ کر کسی لڑکی سے کلام نہیں کرسکتا کیا حالت ہے خاک میری

قرآن کو سمجھ کر پڑھیں
N  : قرآن کو سمجھ کر پڑھیں - 
واجب ہے کہ ان کی محبت دل میں ہو
N  : واجب ہے کہ ان کی محبت دل میں ہو - 
Naroo_11
 

الفاظ بھی سہم گے اس کے اس کفر والے رویہ کے بعد
...

راز ضروری ہے چاہے کوی بھی ہو
N  : راز ضروری ہے چاہے کوی بھی ہو - 
میری زندگی میں کبھی تو یہ لمحہ شامل ہو گا
N  : میری زندگی میں کبھی تو یہ لمحہ شامل ہو گا - 
Right..
N  : Right.. - 
Naroo_11
 

کہتے ہیں موت منزل ہے لیکن میں اس بات کی نفی کرتے ہوے کہتا ہوں ہماری منزل تو موت کے بعد ہے جنت یا جہنم