در ملک ہند، پورب و پچھم ہے سوگ میں
سب سے ادھک عزا ہے بہ دکھن حسین کا
مرزا
وہ امیر تھی میں مفلس تھا اس کو پانے کے تقاضے میں میں اپنے ماں باپ کو چھوڑ گیا
😪
ہمیں کافر سے نہیں بلکہ کفر سے ڈرنا چاہیے کیونکہ ایک کافر تو مسلم ہو سکتا ہے جبکہ کفر ایک مسلم کو کافر کر سکتا ہے
خاکی مجسمے بھی اب جکھنے کی بات کرتے ہیں
😥
وہ مجھ سے ہمشہ میرے ایمان کے مطلق سوال کرتی تھی
میں نے اسے کئی بار کہا میں کافر ہو گیا ہوں
.
میں ہمشہ جو بھی بات لکھتا ہوں دل سے لکھتا ہوں
کبھی وہ سینے پر لگے زخم ہوتے ہیں تو کبھی
وہ بازی لے گئے جنہیں بہت سے روپ آتے تھے ہم تو بس ایک وفاء کے چکر میں مارے گئے
غربت میں پلے لوگ وفادار بہت ہوتے ہیں
امیروں کی امیری محظ اپنی ذات تک ہی محدود رہتی ہے
کہانی تو بن گی ہے نبھانی والی کوی نہیں
😪
دیہات کے لوگ دل کے بہت مخلص ہوتے ہیں جبکہ شہر کے لوگ مطلب کے سوا سلام بھی نہیں کرتے
....
میرا وطن کے نوجوانوں یہ دمادم تمھیں بگاڑ ہی دے گا😒
Kya main dill ka bura hoin?
Log boht kahty hain.
میں نے ایک فیس بک پیج بنایا تھا
مخلص دوست فلو کریں
https://www.facebook.com/profile.php?id=100064869182932
میری شام ہو یا صج بس سوچ تمھاری ہے
میری فکر محظ مجھ تک ہی مقید رہی
دیکھا تو ہزاروں لوگ بھوک سے مر گے
🙄
کاشت کار کو بہت اہمیت حاصل ہےاسلام میں
حضرت امام جعفر صادق ع وسائل الشعیہ میں فرماتے ہیں
کاشت کار لوگوں کے خزانے ہیں جو پاکیزہ چیزیں کاشت کرتے ہیں اللہ تعالی انھیں زمین سے نکالتا ہے.
وہ بروز قیامت بہترین مقام پر ہوں گےاور منزلت کے لحاظ سے قرب خداوندی میں ہوں گے
انھیں مبارکین کے نام سے پکارا جاےگا.
شادی شدہ شخص کی دو رکعت نماز اس کنوارے سے افضل ہے جو رات بھر عبادت کرے اور دن روزہ میں گزارے
جو جوان نوجوانی میں شادی کرتا ہے اس وقت شیطاں چیخ اٹھتا ہے اور کہتا ہے
ہاے افسوس!اس جوان نے مجھ سے اپنا دین بچا لیا
کنزالعمال
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain