عمومن لوگ کہتے کہ شعیہ لوگ گھر میں علم کیوں سجاتے ہیں علم لگانے پر پابندیاں لگاتے ہیں. کہتے ہیں کہ یہ لوگ بعدت کرتے ہیں میرا ان لوگوں سے ایک سوال ہے کہ عباس علیہ السلام کا پرچم کیا صرف عباس ع کا پرچم ہے ؟ کیا اسلام کا پرچم نہیں ہے؟کیا اس پرچم کو حضرت محمد ﷺ نے خیبر میں مقام پر حضرت علی ع کو نہیں دیا تھا کیا یہ وہ ہی پرچم نہیں حضرت امام حسین ع نے کربلا میں حضرت عباس کو نہیں دیا تھا. تو کیونکر اعتراضات کی بوچھاڑ ہے .
اللہ مالک ہے میرا اب تو میرے اعمالوں پر بھی تالےلگے ہوے ہیں .برای راج کررہی ہےاور نیکی شاید کوسوں دور چلی گی ہے دعا کرو کہ اللہ مجھے جلد ہدایت پر لے آے
لوگ کہتے ہیں کہ شراب پیتے ہو میں یہ سوچتا ہوں لوگوں کی زباں کو بند کرنے کا کیا فائدہ نا یہ مجھے سزا دے سکتے ہیں نا جزا تو ان کے سامنے خود کو اچھا بنانے کی کیا ضرورت
یہاں پر میں نے سنا ہے کہ کچھ لوگ لڑکیاں نما مرد فیک آڈیز بنا کر لوگوں کو بے وقوف بناتے ہیں مرد ہوتے ہوے خود لڑکی ظاہر کرتے ہیں کیا ہو گا اس قوم کا قیامت آندی دی اے ہن
کہتے ہیں کہ فلاں کے جنازہ پر نماز پڑھنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے اوپگلے ہا تیرا اہینا کچا نکاح ہے کہ نماز پڑھنے سے ٹوٹ جاتا ہے ... کجھ عقل نال سوچ ساری مولویاں کی گل نا من !!!