Damadam.pk
Naroo_11's posts | Damadam

Naroo_11's posts:

Naroo_11
 

میں اجنبی بوتوں کو پوجتا رہا
دیکھا تو میرا خدا کہیں اور تھا

Naroo_11
 

رہتا ہے۔اسے شیاطین اپنے پنجوں سے روند ڈالتے ہیں اور جس نے دنیا و آخرت کی تباہی کے آگے سر تسلیم خم کر دیا۔وہ دوجہاں میں تباہ و برباد ہوا۔
سید رضی فرماتے ہیں کہ ہم نے طوالت کے خوف اور اس خیال سے کہ اصل مقصد جو اس بات کا ہے فوت نہ ہو ،بقیہ کلام کو چھوڑ دیا ہے۔
مولا علی

Naroo_11
 

کفر بھی چار ستونوں پر قائم ہے۔حد سے بڑھی ہوئی کاوش ،جھگڑا لُو پن ،کج روی اور اختلاف۔تو جو بے جا تعمق و کاوش کرتا ہے ، وہ حق کی طرف رجوع نہیں ہوتا اور جو جہالت کی وجہ سے آئے دن جھگڑے کرتا ہے ، وہ حق سے ہمیشہ اندھا رہتا ہے اور جو حق سے منہ موڑ لیتا ہے۔وہ اچھائی کو برائی اور برائی کو اچھائی سمجھنے لگتا ہے اور گمراہی کے نشہ میں مدہوش پڑا رہتا ہے اور جو حق کی خلاف ورزی کرتا ہے ، اس کے راستے بہت دشوار اور اس کے معاملات سخت پیچیدہ ہو جاتے ہیں اور بچ نکلنے کی راہ اس کے لیے تنگ ہو جاتی ہے ،شک کی بھی چار شاخیں ہیں ،کٹھ حجتی خوف سرگردانی اور باطل کے آگے جبیں سائی۔چنانچہ جس نے لڑائی جھگڑ ے کو شیوہ بنا لیا ،اس کی رات کبھی صبح سے ہمکنار نہیں ہو سکتی اور جس کو سامنے کی چیزوں نے ہول میں ڈال دیا ،وہ الٹے پیر پلٹ جاتا ہے اور جو شک و شبہہ میں سر گرداں

Naroo_11
 

جس کسی نے بھی کوئی بات دل میں چھپا کہ رکھنا چاہی وہ اس کی زبان سے بے ساختہ نکلے ہوئے الفاظ اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ضرور ہو جاتی ہے۔
مولا امام علی علیہ السلام

Naroo_11
 

خوف کا نتیجہ ناکامی اور شرم کا نتیجہ محرومی ہے اور فرصت کی گھڑیاں (تیز رو) ابر کی طرح گزر جاتی ہیں۔لہٰذا بھلائی کے ملے ہوئے موقعوں کو غنیمت جانو۔
امام علی علیہ السلام

Naroo_11
 

بامروت لوگوں کی لغزشوں سے درگزر کرو۔(کیونکہ )ان میں سے جو بھی لغزش کھا کر گرتا ہے تو اللہ اس کے ہاتھ میں ہاتھ دے کر اسے اوپر اٹھا لیتا ہے۔
Imam Ali a. S

Naroo_11
 

ان لوگوں کے بارے میں کہ جو آپ کے ہمراہ ہو کر لڑنے سے کنارہ کش رہے۔فرمایا ان لوگوں نے حق کو چھوڑ دیا اور باطل کی بھی نصرت نہیں کی۔
Moula Ali as

کچھ نقش دِل خاص ہوتے ہیں.
N  : کچھ نقش دِل خاص ہوتے ہیں. - 
Naroo_11
 

مسجمہ مٹی کا ہے دھکیلتا آگ میں ہے
😢

Naroo_11
 

کافر ہو گیا ہوں اب تیرا مزید تذکرہ کرنے سے

Naroo_11
 

Aise mansabdaron per Khuda Ki lanat Hai jo Khuda ke Aehkam ko bulakar Apne hukm Jari Karte Hain.

Naroo_11
 

Mehram the Mohabbat Mein Woh Kaise Na Mehram Ho Gaye Yeh Dil Ka Mamla Hai mujhe khabar Tak Nahin.

Naroo_11
 

Suno Yeh Kya Hua Hai Tujhe Tum To Aise Na The Ye Zindagi Hai Varna Ham bhi aise na the Duniya andar Baki kya Baki Hai

Naroo_11
 

فاتح نہیں بنا تیری نظر میں تو کیا ہوا
ہم تجھ پر خود کو فدا کر کے یہ جان مٹا دیں گے

Naroo_11
 

لفظ
پورب
...
مطلب پلیز

Naroo_11
 

کوئ فنی مومنٹ ہو جاے بلکہ ابھی تو میرا ذہن بوریت کی اندھیری رات میں ڈوبا ہوا ہے

Naroo_11
 

کہانی
کردار
منظر کشی
...
اور کیا ضروری ہے سریل کے لیے
...
پلیز ایکسپلین
...

Naroo_11
 

دمادم...
مست
قلندر
...
علی دا پہلا نمبر
..
علی حق دا امام
...

Naroo_11
 

اب میں یہ سوچ کر خوش تھا کہ ایک سال بعد ایم ایس سی مکمل کرنے کے بعد مکمل طور پر فری ہو جاؤں لیکن اب پھر ایک نیأ ڈاکٹر مل گیا ہے اس کے کہنے کے مطابق میں مزید دو سال تعلیم کی نظر ہو جاؤں گا
..
تب تم ڈاکٹر بن سکتے ہو.
پتہ نہیں اے تعلیم کب جان چھڈنی

Naroo_11
 

جنازہ نکل رہا ہے میرا
تم خیریت کا پوچھتے ہو