پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی حدیث کے متعلق کہ بڑھاپے کو (خضاب کے ذریعہ)بدل دو۔اور یہود سے مشابہت اختیار نہ کرو۔آپ علیہ السّلام سے سوال کیاگیا ،تو آپ علیہ السّلام نے فرمایا کہ پیغمبر صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ اس موقع کے لیے فرمایا تھا۔جب کہ دین (والے) کم تھے اور اب جب کہ اس کا دامن پھیل چکا ہے اور سینہ ٹیک کر جم چکا ہے تو ہر شخص کو اختیار ہے۔
تعلق میرا اس سے ہے کتنا گہرہ ساتھ رہتی ہے وہ ہرپل میرے .... وہ ہے میری تنہای ..................... قسمت کا کتنا کھوٹا ہوں نا میں جس کو چاہنے لگتا ہوں وہ حسرت سی ٹھہر جاتی ہے ......
خدا دیکھ رہا ہے کہ ,,تم کتنے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھلتےہو کتنے ہی لوگوں کا ظاہری شکل و صورت دیکھ کر دل دوکھاتے ہو ... کسی شخص کا ظاہری روپ دیکھ کر کبھی مت دھتکارنا پتہ ہے کیا میں نے ان میں بادشاہ دلوں والے لوگ دیکھیں ہیں