ہوے قدم قدم پے تلخ تجربے پھر بھی
ہمیں حیات کے غم کھینچ لاے شہروں میں
😪
آج میں پیپر خالی چھوڑ آیا
😣
گنہگار ہونے کا عادی ہو گیا ہوں
!
بخشش خدا کی ہے اتنا بھی نا کروں
؟؟
Love Ya Arrang
خدا اور شیطاں درمیان انسان
مصنف
؟
وہ کون سا جانور ہے جو بنا پانی زندہ رہتا ہے
سوره المائدة
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا أَوْفُوا بِالْعُقُودِ أُحِلَّتْ لَكُمْ بَهِيمَةُ الْأَنْعَامِ إِلَّا مَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ غَيْرَ مُحِلِّي الصَّيْدِ وَأَنْتُمْ حُرُمٌ إِنَّ اللَّهَ يَحْكُمُ مَا يُرِيدُ []
قرآن مبين -
چلتے ہیں آج ہم دنیا سے ہو کے رخصت
...
ممکن ہے آج شب آرام ہماری ابدی آرام گاہ ہو
کچھ تو ہے تیرے ذہن میں فتور ورنہ..
....
یوں میری توجہ کے منکر نا ہوتے
....
خالی پن
دنیا نے تڑپ کر میرے شانوں کو جھنجھوڑا
لیکن میرا احساس غم ذات میں گم تھا
آتی رہی کانوں میں المناک پکاریں
لیکن میرا دل اپنے حالات میں گم تھا
Jo loog online real free m earning krna chaty hain apny mobile par wo kar skty hin easy and fast tu coment m bta dai.
Kya hall h damadam ky donya...
بے تاب ہے کمال ہمارا دل حزیں
..مہمان سراۓ جسم کا ہو گا روانہ کیا
.....
چلو دنیا سے گول ہوتے ہیں یہاں پر اب دل نہیں لگتا
لوگ سیلاب کی زد میں ہیں اور ہم تمھارے پیارے کی
تم میں سے کوئی شخص یہ نہ کہے کہ »اے اللہ! میں تجھ سے فتنہ و آزمائش سے پناہ چاہتا ہوں اس لیے کہ کوئی شخص ایسا نہیں جو فتنہ کی لپیٹ میں نہ ہو، بلکہ جو پناہ مانگے وہ گمراہ کرنے والے فتنوں سے پناہ مانگے کیونکہ اللہ سبحانہ کا ارشاد ہے اور اس بات کو جانے رہو کہ تمہارا مال اور اولاد فتنہ ہے اس سے مراد یہ ہے کہ اللہ لوگوں کو مال اور اولاد کے ذریعے آزماتا ہے تاکہ یہ ظاہر ہو جائے کہ کون اپنی قسمت پر شاکر ہے اگرچہ اللہ سبحانہ ان کو اتنا جانتا ہے کہ وہ خود بھی اپنے کو اتنا نہیں جانتے۔لیکن یہ آزمائش اس لیے ہے کہ وہ افعال سامنے آئیں جن سے ثواب و عذاب کا استحقاق پیدا ہوتا ہے کیونکہ بعض اولاد نرینہ کو چاہتے ہیں، اور لڑکیوں سے کبیدہ خاطر ہوتے ہیں اور بعض مال بڑھانے کو پسند کرتے ہیں اور بعض شکستہ حالی کو برا سمجھتے ہیں۔
امام علی علیہ السلام
پورا عالم و دانا وہ ہے جو لوگوں کو رحمت خدا سے مایو س اور اس کی طرف سے حاصل ہونے والی آسائش و راحت سے نا امید نہ کرے ،اور نہ انہیں اللہ کے عذاب سے بالکل مطمئن کر دے۔
امام علی علیہ السلام
