ہمارا انتخاب عمران خان بہترین حکمران ہماری پہچان
جیوے جیوے عمران خان...
رمضان کی آمد بہت بہت مبارک
ایک بوڑھا شخص روز میرے خواب میں آتاہے فرماتا ہے بیٹا
تم یہاں جو دمادم پر جو جاتے وہاں پر تمھیں نیک بخت نیلی آنکھوں والی حور نہیں ملنی
تم دنیا کی لڑکیوں کے مسیج کا جواب مت۔دو
🤣
تمھاری حور اک پکی
😐
اب میں سچ میں حور کی تلاش میں ہوں تاکہ کمینٹ بوکس میں جواب دے
🤓🤣
یہ تعلیم کہ دنیا میں کیسے رہا جائے
تمہاری منزل مقصود تمہارے سامنے ہے۔ موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے، جو تمہیں آگے کی طرف لے چل رہی ہے۔ ہلکے پھلکے رہو تاکہ آگے بڑھنے والوں کو پا سکو۔ تمہارے اگلوں کو پچھلوں کا انتظار کرایا جا رہا ہے۔ (کہ یہ بھی ان تک پہنچ جائیں ) سید رضی فرماتے ہیں کہ کلامِ خدا و رسول کے بعد جس سے بھی ان کلمات کا موازنہ کیا جائے تو حسن و خوبی میں ان کا پلہ بھاری رہے گا اور ہر حیثیت سے بڑھے چڑھے رہیں گے اور آپ کا یہ ارشاد کہ تخفقو اتلحقوا اس سے بڑھ کر تو کوئی جملہ سننے ہی میں نہیں آیا جس کے الفاظ کم ہوں اور معنی بہت ہوں۔ اللہ اکبر! کتنے اس کلمہ کے معنی بلند اور اس حکمت کا چشمہ صاف و شفاف ہے اور ہم نے اپنی کتاب خصائص میں اس فقرے کی عظمت اور اس کے معنی کی بلندی پر روشنی ڈالی ہے۔
راستے منزلیں
دھڑکنیں۔سانسیں
مسکراہٹیں۔حسرتیں
سب تیرے نام
اے بلاک کرنے والی۔اے
🤣😅
آ جاو
کرکٹ کھیلنے ہیں
تیرے اور میرے
پیار کی
🤣🤣
ہر فتنہ میں پڑ جانے والا قابل عتاب نہیں ہوتا۔
Imam Ali as💖💖💖
یہ زندگی۔۔۔
محض تماشہ ہے
کبھی کسی کا بناتی ہے کبھی خود بنتی ہے
😣
!بے نام
مجھے محض تقاضہ نہیں چاہیے تم سے
تم اک بار ھاں کر کے تو دیکھو
جاں دے دوں گا تمھارے لیے۔
🤗☺
!اے دنیا
تیری طلب نے مجھے ہلاک کردیا میں تیری چاہت کے نشے میں اللہ کے احکام کو فرموش کرتا گیا ۔😪
Ajkal mohbat be 2 number h.logo ke trha aj kc se.kal kc se😥
میرا عمل تو خدا جانتا ھے سزا لوگ کیوں دیتے ھیں🤔🙄
سادگی ھی بہترین چال ھے روز نت نئے ڈھنگ بدلنے سے۔
آخری مکتوب امام علی ع۔
مکتوب جو ظاہری خلافت پر متمکن ہونے کے بعد فوجی سپہ سالاروں کو تحریر فرمایا:
اگلے لوگوں کو اس بات نے تباہ کیا کہ انہوں نے لوگوں کے حق روک لیے تو انہوں نے (رشوتیں دے دے کر) اسے خریدا، اور انہیں باطل کا پابند بنایا، تو وہ ان کے پیچھے انہی راستوں پر چل کھڑے ہوئے۔
اللہ محمد و آلِ محمد پر اور آپ سب پر اپنی رحمتیں اور برکتیں نازل فرمائے۔ امین۔
امام علی ع کا معاویہ ابن سفیان کے نام
اما بعد. میرے پاس تیری بے جوڑ نصیحتوں کا مجموعہ اور تیرا خوبصورت سجایا بنایا ہوا خط میرے پاس آیا جسے اپنی گمراہی کی بنا پر تم نے لکھا اور اس پر تیری بے عقلی نے امضاء کیا ہے ۔ یہ ایک ایسے شخص کا خط ہے کہ جسے نہ روشنی نصیب ہے کہ اسے سیدھی راہ دکھائے اورنہ کوئی رہبر ہے کہ اسے صحیح راستے پر ڈالے۔ جسے نفسانی خواہشوں نے پکارا تو وہ لبیک کہہ کر اٹھا اورگمراہی نے اس کی رہبری کی تو وہ اس کے پیچھے ہو لیا اور یا وہ گوئی کرتے ہوئے اول فول بکنے لگا اور بے راہ ہوتے ہوئےبھٹک گیا۔
اس مکتوب کا ایک حصہ یہ ہے
کیونکہ یہ بعیت ایک ہی دفعہ ہوتی ہےنہ پھر اس میں نظر ثانی کی گنجائش ہوتی ہے اورنہ پھرسے چناو ہو سکتا ہے اس سے منحرف ہونے والا نظام اسلامی پر معترض قرار پاتا ہے اورغور وتامل سے کام لینے والا منافق سمجھا جاتا ہے
رجب۔المرجب28
چل پڑے ہیں شبیر ع کربلا ھو چلا ہے ویراں
😪مدینہ
اپنے رب دے بنیے پر گل رب دی اک نا
منیے😢
وہ جو بولے یاد میری وچ ریا کر
نام رب دا لیے پر کام تے شیطاں توں ودھ جایے
افسوس اتاں اس گل دا ھے اسی پھر وی خود نوں رب دا غلام کیے
امام علی علیہ السلام حکمت نمبر ۲۹
الْحَذَرَ الْحَذَرَ فَوَاللَّهِ لَقَدْ سَتَرَ حَتَّی کَأَنَّهُ قَدْ غَفَرَ
ڈرو ڈرو !اس لیے کہ بخدا اس نے اس حد تک تمہاری پردہ پوشی کی ہے ،کہ گویا تمہیں بخش دیا ہے۔

تمام دوستوں کو عید مبارک
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain