££££¥
مختصر سی ہے زندگی...
لوگ بناتے ہیں طوفان ان دو دنوں کو
▄︻̷̿┻̿═━一

ہم یہاں فقط وقت گزرنے کے لیے نہیں آتے بلکہ دل گردہ ساتھ لاتے ہیں تاکہ کوی دل مانگنے والی نا مل جاے
🤣😂😂🤣

hazrat adam as ke umar mubarak ktni te anyone???
a b c d e f g h i j k l m n o p q r s u v w x y z....
in m sy kon sa word ghib h 5sec



کیا شہباز شریف وزیر اعظم پاکستان کے لیے
؟.اہل ہیں یا نہیں

کل عمران خان کیا سرپرائز دینے جا رہے ہیں🙂
اشارہ بعید ذٰلِکَ سے ظا ہر ہوتا ہے کہ قرآن اس بلند مقام پر ہے جہاں شبہے کی رسا ئی ممکن نہیں۔
۲۔ قرآنی ہدایت اہل تقویٰ اور سالکان راہ نجات کے پاک دلوں میں ہی اتر سکتی ہے۔ ہُدًی لِّلۡمُتَّقِیۡنَ۔
۳۔ ہادی کے لیے ضروری ہے کہ اس کا دامن ہر قسم کی آلائشوں سے پاک ہو۔
۴۔ تقویٰ جتنا زیادہ ہو گا اسی قدر بہتر ہدایت حا صل ہو سکے گی۔

حضرت امام علی علیہ السلام نے اپنے ایک ساتھی سے اس کی بیماری کی حالت میں فرمایا۔اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے۔کیونکہ خود مرض کا کوئی ثواب نہیں ہے۔مگر وہ گناہوں کو مٹاتا ،اور انہیں اس طرح جھاڑ دیتا ہے جس طرح درخت سے پتے جھڑتے ہیں۔ ہاں ! ثواب اس میں ہوتا ہے کہ کچھ زبان سے کہا جائے اور کچھ ہاتھ پیروں سے کیا جائے ،اور خدا وند عالم اپنے بندوں میں سے نیک نیتی اور پاکدامنی کی وجہ سے جسے چاہتا ہے جنت میں داخل کرتا ہے۔




submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain