تقاضہ محبت یہ نہیں کہ موت پر خوشی کی جاے ، کچھ لوگ یہ سبق دیتے ہیں کہ خوشی کرو لیکن شہادت مولا حسینؑ¶ پر خود رسول اللہ ﷺ نے گریہ فرمایا، لیکن آج کے نام نہاد مولوی اس کے الٹ ہیں . دوسرا دس محرم الحرام کے دن لوگ اپنے محرومین کی قبروں کو جا کر بناتے ان کو شرم تک نہیں آتی کہ ان کے رسولﷺکے اولاد زمین پر بے قبر و کفن پڑےرہے تھے لیکن یہ لوگ دس محرم کو جا کر قبریں بناتے ہیں کیوں؟ اس کے علاوہ کہتے ہیں کہ
کہنا ضروری ہے اب سجاد ممکن نہیں رابطہ سواۓ مطلب کے،یہ طرز اپنایا ہے میری اشرف دنیا نے ، لہجے لمحے بس سب ایک مطلب میں ہی بدل جاتے ہیں ، کل جو اپنے تھے یار آج وہ کسی دوسری کی محفل میں نکل جاتے ہیں
زندگی اتنی حسین نہیں، جتنا شاید ھم اس کو بنانا چاہتے ہیں ،،،، خدا اور محمد ﷺاور آلؔ محمد ﷺکے لیے مخلص ہو کے رہنا بہت بھاری ہے، جبکہ کہ یہ ہی تو زندگی ہے ...
انسان، انسانیت کے دائرے سے نکل گیا ہے. اس نے بھی حیوانات کی چال ڈھال اپنا لی ہے. جس کہ حیوان کہ، دنیا میں آیا، کھایا، پیا، بچے دیے اور چلا گیا. اب انسان اس سے کچھ مختلف نہیں ہے،