لوگ فاقہ کش بھی ہیں، عیش پرست بھی ہیں بھی ہیں نوری بھی ہیں، ناری بھی ہیں مظلوم بھی ہیں، ظالم بھی ہیں مومن بھی ہیں، کافر بھی ہیں باپ ایک ہے ماں ایک ہے زین پے دو سواری بھی ہیں کیا وجہ ہے کہ بندے ایک ہیں دو مزاجی کیونکر
کسے یاد ہے، آنگن ٹھڑا، کسے یاد ہے عینک والا جن، اسوقت میں چھ یا سات سال کا ہوں گا، آج کی اس ترقی بھری دنیا میں وہ عینک والے جن کے دو خلوص سے بھرے بول نہیں ملتے
چاند گرہن، سورج گرہن،،، کیونکر ہوتے ہیں یہ سیارے ستارے گرہن، کیا ان سے بھی خطا ہوتی ہے کہ لوگ کہتے ہیں کہ سورج گرہن ہوا کہ اس سے خطاء ہوی،،. یا صرف فرضی باتیں ہیں
کیا مہذب اس بات کی اجازت دیتا ہے کہ ایک ہی ماں باپ کی اولاد آپس میں عقد کرے، اگر نہیں تو حضرت آدم علیہ السلام اور اما حوا کی اولاد کے بارے میں میں یہ بات کیوں کی جاتی ہے
چند عہدے داران طبقہ، باقی عوام کو اپنی رعایا سمجھ لیتا ہے، یہ جانتے ہوئے بھی کہ َاس نے چند روز کرسی پر رہنا ہے پھر پہنچ جائے گا جہاں کا وہ حقدار ہے. اس لیے غریبوں کے غمگسار بنئیے