مرحبا آج آپ آئے ہیں میرے پاس
معاف کیجیے گا بات نہیں کرسکتی
إنا لله وإنا إليه راجعون
وفا کا تعلق مرد یا عورت سے نہیں،
اسکا تعلق طبیعت تربیت اور نیت سے ہے💯🔥💕
کتابوں سے دلیلیں دوں یا خود کو سامنے رکھ دوں
وہ مجھ سے پوچھ بیٹھے ہیں محبت کس کو کہتے ہیں
آج 2 برس بعد وہ ملا تو گلے لگ کے بہت رویا فراز
😂😂
یہ وہی تھا جس نے کہا تھا بلے کو ووٹ دو ملک میں 90 دن میں خوشحالی آئیگی..
"یہاں اداس ہے __ ہر شخص.🍀🌸
کوئی اندر سے کوئی باہر سے"!❤✌
_______💕💯

امی : شادی کونسے ہال میں کرو گے😌
می : امی ہر حال میں🙊😂
#🤣😇'
💔_کنارہ کرنے والوں سے کنارہ ہو بھی سکتا ہے_💔
💔مجازی عشق ہے صاحب دوبارہ ہو بھی سکتا ہے_
💔💔________خاموش محبت________💔💔
خاموشی ایک عبادت ہے..
اور ہمارے دمادم کے لوگ جنت الفردوس کے حق دار ہیں..😊😂
بیوی ۔ تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی دوسری نہں ملیگی ۔😒
شوہر۔ تم کیا سمجھتی ہو ۔میں دوسری بھی تم
جیسی ڈھونڈونگا
حد ہوگٸ
😜😜😂😂
موبائل پچاس ہزار کا🙄
اور😟
بیلنس زیرو۔🙁۔
ایسے لوگ صرف پاکستان میں ہی پائے جاتے ہیں 😳😎
آنچل کے تقدس کو پامال بھی کرتا ہے❤
بڑھتا ہوا ہر ہاتھ____سہارا نہیں ہوتا❤
کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ 💯
لیکن یو کسی کا دل دکھا کے جنت نہیں ملتی💯🔥
ضروری اعلان سنیے📢 ..........اج دمادم
میں لنگر تقسیم ہونے والا ہے😋😋
پہلے آئیے پہلے پائیں ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ ـ😜
اپنے ساتھ برتن ـ ـ ـ ـ لے آئے برتن
نہیں ہے ـ تو شاپر لے آئے😂😂😂
آئے آئے جلدی آئیں 😂😂😁😁
وہ روتا ہے تہجد میں کسی اور کے لئے
یا الہی میری دعاوُں کا کیا ہو گا 💔🔥
🔥♥️🔥
*میں تو پہلے ہی بگڑی ہوئ ہوں*
*تم جیسے میرا کیا بگاڑ لو گے*
💯👈🏻🤫
اور بتاۓ کيا چل رها ؟
همارے گهر تو پنکها چل رها فل سپيڈ ميں
😪
میں نے آزما کر دیکھا ہے
جب تک میں پوسٹ نا کروں
آپ لوگ کمنٹ نہیں کرتے ..💔 😭
اس دن بات کرو گے جس دن میرے نام کے ساتھ ..
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain