ختم ہوا تجھے پانے کا جنون ..
*" اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ "*💔
یہ سوچنا غلط ہے کہ تم پر نظر نہیں.. 😍
مصروف ہم بہت ہیں مگر بے خبر نہیں .. .💞
شکر ہے سمجھدار ہونے پر ٹیکس نہیں لگتا😉😉😉😉
ورنہ اتنی سی عمر میں مجھے بھی ٹیکس دینا پڑھتا😂😂😂😂😂😂😀😀😀😀🤣🤣🤣🤣
مجھے اچھی لگی اس کی ادا 💔💔
چار دن عشق پھر الودع 😔😔
💔
کاش میں مر جاؤں تمہارے سامنے!!💔
اور تو روتا رہے ہاتھوں کو جوڑ کر🔥💯🌚💔
Rainy Day 🌧️🌩️⛈️🌨️☁️🌦️🌥️⛅🌤️💧☄️☄️☄️☄️☄️☄️😊😊
اے بارش ذرا کھل کے برس یہ کیا تماشہ ہے
اتنی رم جم تو ہماری آنکھوں میں روز ہوتی ہے
سہمی ہوئی ہے جھونپڑی بارش کےخوف سے
محلوں کی آرزو ہے کہ برسات تیز ہو
یہ بھیگے بھیگے سے لمحے اور بارش کا دن
یہ تیری یاد کا موسم اور جینا تیرے بن. . .
💔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain