Natkht.girl : مجھے نفرت ہے باتوں سے ، تکلم سے ، تبسم سے ۔۔!! مجھے تنہائیاں دے دو ۔۔ مجھے... MORE▼خاموش رہنا ہے ۔۔۔!! - 52 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : اﻓﺴﻮﺱ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﮐﺌﯽ ﺑﺎﺭ ﭨﮭﻮﮐﺮ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮦ... MORE▼ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﻠﺘﺎ ﺻﺮﻑ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﺷﺨﺺ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ. - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : ذندگی تھک کے گرتی ہے تو خیال آتا ہے جان لیوا ہے لاحاصل کی آرزو کرنا - 52 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭ ﭼﮑﮯ ﮨﻮﮞ ﺍﺳﮯ... MORE▼ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﺎ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﺩﻻﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﮐﯽ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﭘﮍ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﺍﺫﯾﺖ ﮨﮯ !🔥💔 💔🥀 - 52 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : *میں نے ہجرت کو چن لیا صاحب* 😊🔥 *ساتھ رہنے میں بھی خسارہ تھا* 💫💔 - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : یہ محبتیں دو طرفہ ہوتی بھی ہیں کیا؟؟ میں نے تو جہاں بھی دیکھا ایک ہی شخص کو... MORE▼روتے، سسکتے، بلکتے، منتیں کرتے اور تڑپتے دیکھا ہے🔥 - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : ہم اجڑ کے بسے ہیں بڑی مشکل سے تم دور ہی رہو تو نوازش ہوگی - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : مجھے نفرت ہے نظرانداز ہونے سے اس سے بہتر ہے کنارا کر لیا جائے لوگوں... MORE▼سے.. - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : جب ہو گیا ہے ترکِ تعلق تو پھر حُضور کس نے کسِے چھوڑا ہے یہ بات چھوڑیے - 52 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : جب سر بام وہ خورشید جمال آتا ہے ذرے ذرے پہ قیامت کا جلال آتا ہے کیوں... MORE▼ترے ہونٹ مجھے دیتے ہیں منفی میں جواب میرے ہونٹوں پہ یہ رہ رہ کے سوال آتا ہے مجھے جچتی ہی نہیں اور کسی کی صورت جب خیال آتا ہے تیرا ہی خیال آتا ہے تارے گنواتی ہیں پھر ہجر کی کالی راتیں جب مجھے یاد کوئی زہرہ جمال آتا ہے یوں رخ زرد چمک اٹھتا ہے آنے پہ ترے جیسے ہولی میں کوئی مل کے گلال آتا ہے - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : کبھی دنیا مکمل بنکے آئے گی نگاہوں میں کبھی میری کمی دنیا کی ہر شے میں پاؤ... MORE▼گے کہیں بھی رہیں ہم تم محبت پھر محبت ہے تمہیں ہم یادآئیں گے ہمیں تم یادآؤ گے - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : ان کہی سی اک بات ھے نا تم کہو تو فسانہ کردوں ؛ نرم لفظوں کے جال بُن... MORE▼بُن کر باتوں باتوں میں دیوانہ کر دوں - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جاناں راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری... MORE▼راحت اور چاہت میں صرف اتنا فرق ہے جانا راحت بس تم سے ہے اور چاہت بس تمہاری - 52 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : غیروں میں تو ہرگز نہیں گنیں گے تمہیں شمار اپنوں میں بھی نا کروں تو کیا... MORE▼تماشہ ہو 🥀 - 52 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT