Damadam.pk
Natkht.girl's posts | Damadam

Natkht.girl's posts:

پڑھتا نہیں صحیفہءِ دل کی وہ داستاں 
ہر روز اک ورق ہی فقط موڑتا ہے وہ

اک شخص مجھ میں یوں ہے  بسا ہُوا۔۔۔
میرے لیے جگہ ہی نہی چھوڑتا ہے وہ
N  : پڑھتا نہیں صحیفہءِ دل کی وہ داستاں ہر روز اک ورق ہی فقط موڑتا ہے وہ اک - 
... .... ...
N  : ... .... ... - 
Funny joke
N  : میری نظر بھی کمال کی ہے 😎 جس پر رکھتی ہو اس کی منگنی ہو جاتی ہے 🙈😂😂 - 
رہ گئے ہیں باقی جو الزام رقیب
وہ سب میرے کفن پے لکھ دینا
N  : رہ گئے ہیں باقی جو الزام رقیب وہ سب میرے کفن پے لکھ دینا - 
بند کر دیتا ہے عقل کی آنکھیں
عشق جب بھی واردات کرتا ہے
N  🔥 : بند کر دیتا ہے عقل کی آنکھیں عشق جب بھی واردات کرتا ہے - 
خالی خالی رہنے والے لوگوں میں
کتنی زیادہ آوازیں بھر جاتی ہیں👂
N  : خالی خالی رہنے والے لوگوں میں کتنی زیادہ آوازیں بھر جاتی ہیں👂 - 
تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں
پر شوق ہے آنکھیں پڑھا کرے کوئی
N  : تحریروں کے ہنر سے واقف ہوں میں پر شوق ہے آنکھیں پڑھا کرے کوئی - 
مدتوں کی چاہتیں تھیں صاحب
بس ایک ضد پر ختم ھوئیں🔥
N  : مدتوں کی چاہتیں تھیں صاحب بس ایک ضد پر ختم ھوئیں🔥 - 
ہم معاف تو کر دیتے ہیں
مگر پھر مسکرا نہیں سکتے
N  : ہم معاف تو کر دیتے ہیں مگر پھر مسکرا نہیں سکتے - 
ادا ہے ، خواب ہے ، تسکین ہے ، تماشہ ہے❤
ہماری آنکھوں میں ایک شخص بے تحاشہ ہے
N  : ادا ہے ، خواب ہے ، تسکین ہے ، تماشہ ہے❤ ہماری آنکھوں میں ایک شخص بے تحاشہ - 
تم زمانے کی بات کرتے ہو🔥
میرا مجھ سے فاصلہ ہے بہت
N  : تم زمانے کی بات کرتے ہو🔥 میرا مجھ سے فاصلہ ہے بہت - 
وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں
بچھڑ گیا تو ہُوئیں پھر سے در بدر یہ آنکھیں
میں اپنے اشک بچاؤں گا کس طرح سے محسن 
زمانہ سنگ بکف ہے تو شیشہ گر ہے آنکھیں
N  : وہ پاس تھا تو زمانے کو دیکھتی ہی نہ تھیں بچھڑ گیا تو ہُوئیں پھر سے در بدر - 
تیرے قہر میں تیرے زہر میں💢
جو مٹھاس ہے وہ مجھے راس ہے
N  🔥 : تیرے قہر میں تیرے زہر میں💢 جو مٹھاس ہے وہ مجھے راس ہے - 
میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں⏬
نظر میں رکھ کے نظر انداز کرتی ہوں
N  : میں اختتام سے اکثر آغاز کرتی ہوں⏬ نظر میں رکھ کے نظر انداز کرتی ہوں - 
ایسے الزام سے پھر کون مُکرنا چاہے 💞
مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے
N  : ایسے الزام سے پھر کون مُکرنا چاہے 💞 مجھ کو منسوب کریں تجھ سے زمانے والے - 
سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے
تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے
N  : سادہ مزاج ہوں مجھے سادگی پسند ہے تخلیق خدا ہوں مجھے عاجزی پسند ہے - 
مسکرا کے باتوں سے جیت لیتی ہوں سب کا دل 
عام سی لڑکی ہوں حسن کا چرچا نہیں کرتی😍
N  : مسکرا کے باتوں سے جیت لیتی ہوں سب کا دل عام سی لڑکی ہوں حسن کا چرچا نہیں - 
دل سا انمول رتن کون خریدے گا اسے💗
جب بکے گا یہ بے دام ہی بک جائے گا
N  : دل سا انمول رتن کون خریدے گا اسے💗 جب بکے گا یہ بے دام ہی بک جائے گا - 
سخن کا آٹھواں در کھولتی ھیں 
وہ آنکھیں بے تحاشا بولتی ھیں
N  🔥 : سخن کا آٹھواں در کھولتی ھیں وہ آنکھیں بے تحاشا بولتی ھیں - 
جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی باز گشت
کانوں پے ہاتھ رکھ کر چیخا کرے گا تو
N  : جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی باز گشت کانوں پے ہاتھ رکھ کر چیخا کرے گا تو -