Natkht.girl : ہوتا نہیں ہے ایسا پر ہم نے کیا ہے ایِک یاد مسلسل پہ لگا تار گذارا - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : _ نہ رویا کر ساری ساری رات کسی بےوفا کی یاد میں💔 💖🌹 وہ خوش ہے اپنی دنیا... MORE▼میں تیری دنیا اجھاڑ کر 😢💔 - 54 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : _*"مثلِ لباس ہوئے ہیں لوگ*_ _*ایک اوڑھا _ ایک چھوڑا*_ - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : عشق نہ مفتی ہے، نہ صوفی ہے، نہ عالم ہے۔۔۔ عشق ظالم ہے، فقط ظالم ہے۔ صرف... MORE▼ظالم ہے💔 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : مجھے معلوم ہے وہ لاحاصل ہے میرے لئے اسے معلوم ہے مجھے عشق ہوا ہے اس سے💯🔥 - 54 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : عِشق اِس دورِ خطا ساز میں مُمکن ہی نہیں تھا.... میں بھی حیران ہوں میں نے... MORE▼تُجھے چاہا کیسے۔💔🖤 - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : عادتیں اچار نہیں ہوتیں کہ ڈال لی جائیں ❎ عادتیں دیمک ہوتی ہیں یہ لگ جایا... MORE▼کرتی ہیں - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : نظر یہ مسئلہ ہے یا نظارہ مسئلہ ہے ؟ یہ فیصلہ ہی تو سارے کا سارا مسئلہ ہے ... MORE▼زمیں پہ جب سے ہیں اترے یہ آدم و حوا زمیں پہ جو بھی ہے اترا، پکارا ، مسئلہ ہے وہ جس نے کی ہو محبت اُسی سے پوچھو تم "یہ سانس رکنا بھلا کب تمہارا مسئلہ ہے" دو چار دن تو کٹے تھے سکون سے لیکن ہے جب سے دیکھا دوبارہ! دوبارہ مسئلہ ہے تمہارے بعد کسی سے نبھائی کیا جاتی؟ خود اپنے ساتھ ہمارا گزارا مسئلہ ہے وہ ہم سفر جہاں تھک ہار کے ہے بیٹھ گیا وہ سایہ دار شجر اب ہمارا مسئلہ ہے!!! تمہارا کلیہ محبت ہے، ٹھیک ہو تم بھی وہ دنیا دار ہے اس کو خسارہ مسئلہ ہے "وہ ایک شخص جسے دنیا رقیب کہتی ہے وہ ایک شخص تمہارا ، ہمارا مسئلہ ہے" - 54 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : *_کبھی رک گئے_* *_کبھی چل دیئے_* *_کبھی چلتے چلتے بھٹک گئے_* *_یونہی عمر... MORE▼ساری گزار دی_* *_یونہی زندگی کے ستم سہے..!!!_* *_کبھی نیند میں_* *_کبھی ہوش میں_* *_وہ جہاں ملا_* *_اسے دیکھ کر_* *_نہ نظر ملی نہ زباں ہلی_* *_یونہی سر جھکا کر گزر گئے...!! مجھے یاد ہے_* *_کبھی ایک تھے_* *_مگر آج ہم ہیں جدا جدا_* *_وہ جدا ہوئے تو سنور گئے_* *_ہم جدا ہوئے تو بکھر گئے...!!_* *_کبھی عرش پر_* *_کبھی فرش پر_* *_کبھی ان کے در_* *_کبھی در بدر_* *_غم عاشقی تیرا شکریہ_* *_ہم کہاں کہاں سے گزر گئے...!!_*❤️ - 54 months ago FOLLOW 3REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : تیری تصویر کھو گئی مجھ سے. . . ہائے----وہ گیلری کی رونق تھی. . . - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : وہ جس کے آنے کی کوئی امید نہیں ایک ایسے شخص کا ہے انتظار مجھے - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : تمہارے ہوتے ہوئے غیرکا دلاسہ ہے تمھیں پتہ ہے یہ کتنا بڑا طمانچہ ہے - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : جینے نہ دے گی تجھ کو محبت کی باز گشت کانوں پے ہاتھ رکھ کر چیخا کرے گا تو - 54 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : "_____" -نہ انا ہے مجھ میں نہ غرور ہے ہاں مگر عزتِ نفس ضرور ہے- 🖤🖤 - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : زمانے سے الجھنا بھی اچھا نہیں مگر..✌💯 یہاں حد سے زیادہ بھی شرافت مار دیتی... MORE▼ھے🔥. - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : ہم وقت گزارنے والے نہیں رونق محفل ہیں..!! زندگی بھر یاد کرو گے کہ زندگی... MORE▼میں آیا تھا کوئ.!! - 54 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Natkht.girl : آپ دانا ہیں٬ توانا ہیں٬ سلیقے سے جٸیں___!! ہم ہیں سَٹھیاۓ ہوۓ لوگ٬ ہمارا... MORE▼کیا ہے__؟ 🖤🖤 - 54 months ago FOLLOW 1REPLY SHARE LINK REPORT