تم نے عشق سنا ہے ، دیکھا ہے ، پڑھا ہے ، کہا ہے....!
ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے....!!
ایسوں کو میرا شعر سنانا نہیں بنتا
جو لوگ تجھے دیکھ کر پاگل نہیں ہوتے
یہ رکھ رکھاو محبت سکھا گئی اس کو
وہ روٹھ کر بھی مجھے مسکرا کے ملتا ہے
چلو ہم مان لیتے ہیں،
تمھیں ہم کھو چکے لیکن
تمہاری یاد اب تک بھی
ہمیں بیتاب رکھتی ہے
ہماری سانس اب تک بھی،
تمہاری آس رکھتی ہے۔۔۔
مگر اب یہ بھی سنتے ہیں
تمہیں بھی مل گیا کوئی،
مگر افسوس
ہم جیسا
اگر پاؤ کہیں تم تو
مجھے دو حرف لکھ دینا
کہ
"منزل مل گئی مجھ کو۔۔۔۔!!!
وہ لوگ جن کو تھا بُھلا دینے میں ہی سکون
کوشش کے باوجود بھی دھیاں سے نہیں گئے
اے زندگی ! ہمارا کلیجہ تو دیکھ ٫ ہم
اتنی گھٹن میں زندہ ہیں جاں سے نہیں گئے
ہم کو حاصل یہی کمال رہا
جس سے بچھڑے اسے ملال رہا۔
وہ خود بھی مجھ سے بات نہیں کرتا
وہ یہ بھی چاہتا ہے میرا کسی سے رابطہ نہ ہو
سنـو ہـم بیٹھ کــر تنہــا کســی ویران گوشـے میں
ہوا کو دکھ سنائیں گے ، تمہیں ہم بھول جائیں گے!
قید میں ہوں نہ رہا ہوں میں
اپنے ہونے کی بس سزا ہوں میں
ستم تو یہ کہ تو نہ بن سکا میرا
یہ دکھ الگ کہ بے وفا ہوں میں۔
اگر تم پسند کرتے ہو،
شام کا وقت ، سیاہ بادل ،ہلکی کڑوی چائے، رات کے سفر ، کھڑکیوں سے لپٹی دھند، شاعری ، سرد ہوائیں، دہکتی لکڑیاں، پہاڑ ، سرسبز میدان، آبشاریں، جھیلیں، بوڑھے درخت، پانی میں چاند کا عکس ، خاموشی اور تنہائی، تو سمجھو ہم دوست ہیں♥️
وہ کوئی عام سا شخص تو نہیں ہو سکتا....
جِسکو ہم اپنا کہیں، عشق کریں، اور روپڑیں.
ہم سے پوچھا گیا مشغلہ اہلِ جنوں
ہم نے تصویر بنا ڈالی تیری انگڑائی کی
زکر جب چھڑ گیا ان کی انگڑاٸی کا
پھول شاخوں سے یوں ٹوٹ کر گر پڑے
نرم بستر پہ جیسے کوٸی گلبدن
اپنے محبوب سے روٹھ کر گر پڑے
آپ مجھے اچھے لگے؟ کیسے لگے؟ کیوں لگے؟
اب مجھے تو یہ معاملہ 'کن فیکون' کا لگتا ہے
تم میری وہ خواہش ہو, جس پر میں اپنی تمام خواہشات قربان کر سکتا ہوں -
یہ کیا "بات" ہوئی بھلا۔۔۔۔!!!
ہر چیز "دل" سے اتر گئی۔۔۔۔۔۔!!!
تمہارے سوا ___ یہ آنکھیں
سب کی طرف سے "بے دھیانی سے گزر جاتی ہیں”
یک طرف نہ تھے حسن محبت کے حوالے
اس نے بھی کئی بار میرے بال سنوارے
Ham dono ko ham jaisy bohat milaingy...
Bas ham dono ko ham dono nahi milaingy...
محبت پھول بننے پر لگی تھی
پلٹ کر پھر کلی کر لی ہے میں نے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain