اُس کو تو بچھڑنے کا ذرا ڈر ہی نہیں ہے
وہ جس کہ بچھڑنے سے ڈرے جا رہے ہو تم
ان قہقہوں کو گریہ و زاری کہے گا کون ؟
سرشار ہم بھی کتنے سلیقے سے روۓ ہیں
چھوٹے قد کی لڑکیوں کو نہ چھیڑا کریں وہ بیڈسے کود کے
بھی جان دے سکتی ہیں 😑🤭😌🤩
😜😳😒😏
زِندگی جس کے تصور میں بسر کی ہم نے۔۔۔۔۔
ہائے وہ شخص! حقیقت میں کہانی نِکلا"
" خُدا کرے تُجھے اُس پہر میری یاد آئے ،
کہ ؛ جس پہر تُمہارا خود پہ اختیار نہ ہو
اگـر ہـوں نفـرت کـے قـابل
تـو والـلہ ! ضـرور کیجئـے
" بیکار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ماپ سکے ، اور احمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تپش کو بُخار کا نام دے کر نیلی پیلی و لال گولِیاں تجویز کر دے! ۔ "
جس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے
خود پہ قابو رکھتی ہے جذباتی نہیں ہے وہ!!
محبت اُسے بھی ہے مگر، بتاتی نہیں ہے وہ!!
بچے سکول اُسے دیکھنے جاتے ہیں فقط!!
- ورنہ کُچھ خاص پڑھاتی نہیں ہے وہ _
❤️😏
کل ملا کر تھی فقط ایک تمنا مولا
کوئی ایسا جو مرے دکھ کو ہمارا کر لے
زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے.تبدیل نہیں کیا جاتا 🖤
" کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رھے _!!
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیرروں سے بھی ملے رھے،!!
تُو بھی نہ مل سکا ھمیں، عمر بھی رائگاں گئی _!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رھے.!!
مسئلہ دسترس سے باہر ھے
میں تجھے بھولنے سے قاصر ھوں
ہم کو حاصل یہی کمال رہا
جس سے بچھڑے اسے ملال رہا۔
تم اس لئے اچھی لگتی ہو
تمہاری رنگت چائے جیسی ہے.
حرکتیں ایسی رکھو کہ لوگ تمہارے ساتھ بھی نہ رہ سکیں اور تمہارے بغیر بھی نہ رہ سکیں!..😂😬
اُلجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ
جاناں سکوں فروش ایک تیرا خیال ہے
بيلتون ښامار مخې له راغې
د پاړوګر جانان نه هير شو منترونه.
اَنتَ اَل٘حَب "
تُم مُحبت ہو
اِس کرہِ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اِس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جاسکے۔۔
جیسے کہ تُم
میں کئی حرف سے بُنتی تری تصویر مگر
جانے کیا لفظ تھے, مُجھ پر جو اُترتے نہیں تھے
بس ترے چھوڑ کے جانے کا تھا خَدشہ دِل کو
ہم ترے سرد رویے سے تو ڈرتے نہیں تھے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain