Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

" بیکار ہے وہ تھرمامیٹر جو رگوں میں بہتی اذیت کی حد نہ ماپ سکے ، اور احمق ہے وہ طبیب جو جُدائی کی تپش کو بُخار کا نام دے کر نیلی پیلی و لال گولِیاں تجویز کر دے! ۔ "

Nauman_Khan
 

جس کے ہونے سے تھی سانسیں میری دگنی محسن
وہ جو بچھڑا تو میری عمر گٹھا دی اس نے

Nauman_Khan
 

خود پہ قابو رکھتی ہے جذباتی نہیں ہے وہ!!
محبت اُسے بھی ہے مگر، بتاتی نہیں ہے وہ!!
بچے سکول اُسے دیکھنے جاتے ہیں فقط!!
- ورنہ کُچھ خاص پڑھاتی نہیں ہے وہ _
❤️😏

Nauman_Khan
 

کل ملا کر تھی فقط ایک تمنا مولا
کوئی ایسا جو مرے دکھ کو ہمارا کر لے

Nauman_Khan
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بےبس اور لاچار ہوجائیں تو انہیں سنبھالا جاتا ہے.تبدیل نہیں کیا جاتا 🖤

Nauman_Khan
 

" کیسے عجیب لوگ تھے جن کے یہ مشغلے رھے _!!
میرے بھی ساتھ ساتھ تھے غیرروں سے بھی ملے رھے،!!
تُو بھی نہ مل سکا ھمیں، عمر بھی رائگاں گئی _!!
تجھ سے تو خیر عشق تھا خود سے بڑے گِلے رھے.!!

Nauman_Khan
 

مسئلہ دسترس سے باہر ھے
میں تجھے بھولنے سے قاصر ھوں

Nauman_Khan
 

ہم کو حاصل یہی کمال رہا
جس سے بچھڑے اسے ملال رہا۔

Nauman_Khan
 

تم اس لئے اچھی لگتی ہو
تمہاری رنگت چائے جیسی ہے.

Nauman_Khan
 

حرکتیں ایسی رکھو کہ لوگ تمہارے ساتھ بھی نہ رہ سکیں اور تمہارے بغیر بھی نہ رہ سکیں!..😂😬

Nauman_Khan
 

اُلجھن زدہ حیات کی سب تلخیوں کے بیچ
جاناں سکوں فروش ایک تیرا خیال ہے

Nauman_Khan
 

بيلتون ښامار مخې له راغې
د پاړوګر جانان نه هير شو منترونه.

Nauman_Khan
 

اَنتَ اَل٘حَب "
تُم مُحبت ہو
اِس کرہِ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق فقط اِس لیے ہوئی ہے کہ ان سے شدید محبت کی جاسکے۔۔
جیسے کہ تُم

Nauman_Khan
 

میں کئی حرف سے بُنتی تری تصویر مگر
جانے کیا لفظ تھے, مُجھ پر جو اُترتے نہیں تھے
بس ترے چھوڑ کے جانے کا تھا خَدشہ دِل کو
ہم ترے سرد رویے سے تو ڈرتے نہیں تھے

Nauman_Khan
 

چاند تارے مُشکل ہیں محترمہ...!!
ایک پائل پر مان جاؤ گی؟

Nauman_Khan
 

میں نے اس کو اپنی تصویر بھیجی
کہتی استغفرُللہ یہ کون ہے 🙂
میں نے کہا میرا دوست
پھر ہم دونوں مل کر مجھ پر ہنسے

Nauman_Khan
 

اپنے موبائل میں اسکا نمبر میں نے جون سے
مشورہ لیکر محفوظ کیا ہے وہ فون کرتی ہے لکھا آتا ہے
" داستان ختم ہونے والی ہے"
وہ مجھ سے پوچھتی ہے یہ کیا نام ہوا بھلا ..؟
شاعری سے لگاؤ رکھنے والی اس لڑکی کو اگلا مصرعہ نہیں معلوم شاید
مجھ سے دوستی کا حق نبھا دے کوئی
اسے دوسرا مصرع سنا دے کوئی۔۔!

Nauman_Khan
 

مچلے تو نیل کی گہرائیاں تھیں آنکھوں میں
پلٹ کے آئے تو موجِ فرات سے بھی گئے !!!!
خیال تھا کہ تجھے پا کے خود کو ڈھونڈیں گے
تو مل گیا ھے تو خود اپنی ذات سے بھی گئے.۔۔!!

Nauman_Khan
 

اب کسی کے بھی اِشارے میں نہیں آئیں گے
ہم مُحبت کے خسارے میں نہیں آئیں گے
اب بھی آئیں گے میرے شعر مُحبت والے
ہاں مگر آپ کے بارے میں نہیں آئیں گے

Nauman_Khan
 

ہم فقیروں کو کبھی راس نا آیا ورنہ ہم نے پایا تھا مقدر تو سکندر جیسا