میں نے اپنی زندگی سے یہ سیکھا ہے کہ انسان کو کبھی بھی حساس نہیں ہونا چاہیئے ایک حساس انسان سب سے زیادہ مشکلات اپنی ذات کے لیے پیدا کرتا ہے ایسی ایسی باتوں پر گھنٹوں سوچتا اور روتا ہے جو شاید کسی نارمل انسان کے لیے کوئی معنی نہیں رکھتیں
🖤
اس سے پہلے کہ میں تصویروں میں رہ جاؤں فقط
مجھ سے باتیں کرو دیکھو میں میسر ہوں ابھی
تم پہ اتری ہی نہیں ہجر کی کالی راتیں
تم نے دیکھا ہی نہیں چاند کا کالا ہونا
ہاۓ کیسے میں تعلق کو چھپا کر رکھوں ہاۓ اس شخص کی باتیں ہیں سنانے والی
مرشد ان کے واسطے تماشا تھا
مرشد اندھیری زندگی تباہ ہوگئی گی
حادثے سے بڑا سانحہ یہ ہوا __!!
لوگ ٹھہرے ہی نہیں حادثہ دیکھ کر
وہ کسی اور کے ہاتھوں ٹوٹا ہوا
میری دفعہ دنیا داری سیکھ گیا
اتنا لٹے ہیں مہر و مروت کی آڑ میں_
ہم سے کسی نے ہاتھ بھی ملایا تو ڈر گئے
اس نے سیکھی ہیں محبتیں مجھ سے
سو جس سے بھی کرے گا کمال کرے گا
تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھ کو
تو میرے روٹھنے پہ راضی ہے
Zimedari uthai thi mai ne..
Dheer sari uthai thi mai ne ..
Sab uthane ka ikhtiyar tha per ..
Teri yaari uthai thi mai ne..
Bikh gai saari laarian Meri...
Ek sawaari utai thi may nay...
اپنی آنکھوں کو نوچ ڈالوں گا
خواب آیا جو پِھر کبھی تمہارا
آیا خیال جِسم کے کھنڈرات دیکھ کر کیسا
حسین شخص تھا محبت نے کھا لیا۔۔۔
بکھرے پڑے ہیں پتھر میری قبر کے
تم جو آ جاؤ توہ مرمت ہو جائے
تمہارے بعد سخاوت سے ڈر گئے ہم
تمہارے بعد محبت سے ہاتھ کھینچ لیا ہم نے
مجھے پتھر بننے میں پھر دیر کہاں لگتی ہے
🖤
وہ جو بچھڑا تو یہ رمز بھی اس نے سمجھائی
روح ایسے نکلتی ہے لوگ یوں مرا کرتے ہیں____
میں ٹھہر گیا ،وہ گزر گیا
وہ کیا گزرا ، سب ٹھہر گیا
صرف تمھا رے ھاتھ کی چائے ...
سر درد بھی عجیب ضد لیے بھٹا ھے...
دعائیں جو بھی مجھے دے رہا ہے جینے کی____!!
مجھے یقین دلائے____ کہ میں ضروری ہوں!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain