اور کچھ درد ایسے بھی ہیں
جو ہمارے ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہوں گے
آج کہنے کو کچھ بھی نہیں ہے
,,
آج سمجھ میں ہوں ہی نھیں
ورق ورق میری نظروں میں____ کائنات کا ہے!!
کہ دست غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہوں میں!!
Aik or bandi block
وہ اپنی سہیلی کی باتوں میں آ گئی ہو گی۔
اس کی سہیلی کو زہر لگتا تھا میں۔۔۔۔۔۔!
تو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہوگا
سو دعا یہ ہے کہ تو رب کو پیارا ہو جائے
مجھے اس شخص کے علاوہ ہر ایک سے الجھن ہے
اور میں نے زندگی کے ہر تکلیف دہ لمحہ میں
اپنی ذات کو اکیلا پایا ہے
؛ وہ ایک شخص!
جو تُمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا ، اُس ایک شخص سے بے اِنتہا مُحبت کا دُکھ سمجھتے ہو ۔!؟
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا
" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "
زندگی میں سب سے خطرناک بیماری اچھی یادداشت ہے
مجھ کو لُبھاتی ہے ویران حویلی اجاڑ منظر
مجھ پہ برسوں سے کسی آسیب کا سایہ ہے
مسئلہ حال ھوا کہ نہیں
ھم سا کوئی ملا،،،ملا کہ نہیں۔.!!
چھوڑیئے ھم کو ھم تو بے دل لوگ ہیں
آپ کا دل لگا،،،،لگا کہ نہیں۔۔!!
یہ ہنسی ساری فریب ہے جاناں
تو نے چھوڑا ہی کہاں تھا ہنسنے جیسا
کبھی ہم وہ بھی کھو دیتے ہیں
جسے ہم بڑے حق سے کہتے ہیں کہ یہ میرا ہے...!
آنکھوں پر دھیان دو گے __
تو بات ادھوری رہ جائے گی___
دماغ کی ہر رگ میں درد ہوتا ہے
مگر مجال ہے کوئی ایک بھی یکدم پھٹ جائے
ہم جیسے لوگ فریموں میں رکھے جائیں گے
ہمارے واسطے کوئی دل بنا ہی نہیں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain