لکھ دینے سے ___ کہہ دینے سے
بوجھ ہلکے ___ کہاں ہوتے ہیں !!!
میں جانتا ہوں میرا اللّٰه سب جانتا ہے فقط اپنے دِل کی تسلی کلۓ اسے بتاتا ہوں اپنے سارے دُکھ
منتیں ادھوری رہ گئیں!
چاہنے والا معذرت کر گیا
زنجیروں سے با ندھ کر ہمیں
لفظو ں ۔۔۔سے مارا گیا۔
💔
ساون کیا ہے ؟ آپ کا رونا۔
عمدہ کیا ہے؟ آپ کا چہرہ۔
تو غم کیا ہے ؟ آپ سے جدائی۔
خوشیاں کیا ہیں ؟ آپ کا ہونا۔
گرمی کیا ہے ؟ آپ کا غصہ۔
کڑوا کیا ہے ؟ میری باتیں۔
سردی کیا ہے ؟ آپ کی اداسی۔
اور بہاریں ؟ آپ کا ہنسنا۔
کیا سننا ہے ؟ آپ کی غزلیں۔
لب کی خواہش ؟ آپ کا ماتھا۔
زخم کی خواہش ؟ آپ کا چھونا۔
کیا پڑھنا ہے ؟ آپ کا لکھا۔
کیا کرتے ہو؟آپ سے محبت
مطلب پیشہ ؟ آپ سے محبّت۔
اِس کے علاوہ ؟ آپ سے محبّت۔
🖤❤️
اور پھر میری ہر دُعا میں رہنے والا
شخص ، میرے نصیب میں نہیں رہا ...
اور کچھ درد ایسے بھی ہیں
جو ہمارے ختم ہونے کے ساتھ ہی ختم ہوں گے
آج کہنے کو کچھ بھی نہیں ہے
,,
آج سمجھ میں ہوں ہی نھیں
ورق ورق میری نظروں میں____ کائنات کا ہے!!
کہ دست غیب سے لکھی ہوئی کتاب ہوں میں!!
Aik or bandi block
وہ اپنی سہیلی کی باتوں میں آ گئی ہو گی۔
اس کی سہیلی کو زہر لگتا تھا میں۔۔۔۔۔۔!
تو کسی اور کا ہو گا تو بڑا دکھ ہوگا
سو دعا یہ ہے کہ تو رب کو پیارا ہو جائے
مجھے اس شخص کے علاوہ ہر ایک سے الجھن ہے
اور میں نے زندگی کے ہر تکلیف دہ لمحہ میں
اپنی ذات کو اکیلا پایا ہے
؛ وہ ایک شخص!
جو تُمہارے واسطے بنایا ہی نہیں گیا ، اُس ایک شخص سے بے اِنتہا مُحبت کا دُکھ سمجھتے ہو ۔!؟
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا
جائے نماز وہ واحد جگہ ہے جہاں رو بھی لو تو سامنے والا تماشہ نہیں بناتا
" اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔ "
زندگی میں سب سے خطرناک بیماری اچھی یادداشت ہے
مجھ کو لُبھاتی ہے ویران حویلی اجاڑ منظر
مجھ پہ برسوں سے کسی آسیب کا سایہ ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain