Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

کبھی چاند بن کسی رات میں
کبهی آ نظر کسی بات میں
کبهی ساتھ ساتھ یوں ہم چلیں
ترا ہاتھ ہو مرے ہاتھ میں
میں کسی کی بات بھی جب کروں
تری بات ہو مری بات میں
اسے ڈھونڈتی ہوں میں رات دن
وہ جو گم ہوا مری ذات میں

Nauman_Khan
 

اور جانتے ہو تکلیف کیا ہے؟
جِن کے لئے بدلے تھےاُنکابدل جانا

Nauman_Khan
 

تجھ کو پانے کی تمنا میں گذاری ہوتی
ایک جاں اور بھی ہوتی تو تمھاری ہوتی

Nauman_Khan
 

کیا وہ گماں نہیں رہا ہاں وہ گماں نہیں رہا
کیا وہ امید بھی گئی ہاں وہ امید بھی گئی
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

منتظر رہنا بھی کیا چاہت کا خمیازہ نہیں
سو کان ہیں دستک پر اور گھر کا درواذہ نہیں

Nauman_Khan
 

گلہ کر اب بچھڑنے میں ہمارے
میری جان کوئی دشواری نہیں ہے
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

نفسیات کے مطابق اگر تمہارا ذہنی سکون کوئی شخص ہے تو تم لاعلاج ہو

Nauman_Khan
 

کینسر یاد کا ہو یا کسی بھی چیز کا جب تک مر نہیں جاتے اذیت میں رہتے ہیں _

Nauman_Khan
 

چلو آج ہم آپ سے نکاح عشق کرتے ہیں
کہ ہمیں آپ سے
محبت ہے محبت ہے محبت ہے

Nauman_Khan
 

~ مستقل کون رہتا؟ روایت ہے چھوڑ جانا۔

Nauman_Khan
 

قصے میری الفت کے جو مرقوم ہیں سارے
آ دیکھ تیرے نام سے موسوم ہیں سارے
شاید یہ ظرف ہے جو خاموش ہوں اب تک
ورنہ تو تیرے عیب بھی معلوم ہیں سارے
ہر جرم میری ذات سے منسوب ہیں محسن
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے...!!!

Nauman_Khan
 

شرم، دہشت، جھجک، پریشانی
ناز سے کام کیوں نہیں لیتی
آپ ، وہ، جی ، مگر یہ سب کیا ہے
تم میرا نام کیوں نہیں لیتی

Nauman_Khan
 

ہم مکمل نہیں پھر بھی تری خاطر تجھ کو
پورا بن بن کے دکھاتے ہیں کہ تُو چھوڑ نہ دے

Nauman_Khan
 

ساون کیا ہے ؟ آپ کا رونا۔
عمدہ کیا ہے؟ آپ کا چہرہ۔
تو غم کیا ہے ؟ آپ سے جدائی۔
خوشیاں کیا ہیں ؟ آپ کا ہونا۔
گرمی کیا ہے ؟ آپ کا غصہ۔
کڑوا کیا ہے ؟ میری باتیں۔
سردی کیا ہے ؟ آپ کی اداسی۔
اور بہاریں ؟ آپ کا ہنسنا۔
کیا سننا ہے ؟ آپ کی غزلیں۔
لب کی خواہش ؟ آپ کا ماتھا۔
زخم کی خواہش ؟ آپ کا چھونا۔
کیا پڑھنا ہے ؟ آپ کا لکھا۔
کیا کرتے ہو؟ آپ سے محبت
مطلب پیشہ ؟ آپ سے محبّت۔
اِس کے علاوہ ؟ آپ سے محبّت۔

Nauman_Khan
 

سخت تنہائی پسند ہوں آپ مغرور کہہ سکتے ہیں

Nauman_Khan
 

اب تیرا نام نہیں لینا پڑتا
لوگ کہتے ہیں اچھا وہ

Nauman_Khan
 

رنگ اترے تو ہمیں چھوڑ دیا تو نے ِبھی،
خوبرو تھے تو تیری جان ہوا کرتے تھے_____!!!

Nauman_Khan
 

سب حادثات مل کے میرا کچھ نہ کرسکے
اِک تیرا اجتناب .... میری جان لے گیا

Nauman_Khan
 

Assalamualaikum
❤️

Nauman_Khan
 

Blocked Users: 28
😂