کسی دن مجھ پر سب کچھ اثر کرتا ہے,
کسی دن مجھے کسی چیز کی پروا نہیں ہوتی...!!
شام ہوتے ہی دل کے آنگن میں
اک پرندہ شجر سے کھیلے گا !
اور پھر ميرے پسنديدہ شخص نے مجھے ميرے حال پہ ہی تنہا چھوڑ ديا
کتنے خواب آنکھوں میں جنازے بن کر رہ گئے
اور پھر سُکون کی تلاش اِنسان کو تنہا پسند بنا دیتی ہے! ۔
عشق اجرت طلب نہ تھا ورنہ
۔۔
ہم تیرے در پے نوکری کرتے
اس نے آنسو بھی میرے دیکھے تھے،
اس نے پھر بھی کہا کہ جانا ہے
میں نے کبھی خود کو اس خوش فہمی میں نہیں رکھا کہ میری کمی کسی کو اداس کرے گی
خدا سے یہ نہیں بولا کہ "لازمی دے دے!
اُٹھا کے ہاتھ بس اِتنا کہا "جو تیری رضا
پس پردہ بھی تکلم سے گریزاں رہنا
لوگ آواز سے تصویر بنا لیتے ہیں
إِنَّهُ في نَفسي أكثَر مِنّي
وہ مجھ سے زیادہ مجھ میں ھے
دل کا دامن تھما دیا ہے تمہیں
اس پہ من مرضیوں کے داغ لگا
مجھ سے پوچھا میرا تعارف جو
کہہ دیا مختصر تمہارا ہوں
😍
یہ بات یاد رکھنا تُم ۔۔۔
پھر ڈھونڈوگے جب کھو دوگے! ۔
اور پھر چھوڑ گیا وہ جو کہا کرتا تھا کہ
؛ کون بدبخت تُمہیں چھوڑ کر جا سکتا ہے!؟ ۔
اداس ہوں میں گزشتہ کئی دن سے
آپ میری دیکھ بھال تو کر سکتے تھے
مانا کہ ممکن نہیں تھا گلے سے لگانا
آپ مجھے ایک کال تو کر سکتے تھے !
صرف تمہیں بھولنے کیلئے اتنے سہارے ڈھونڈے...
کھوکھلے قہقے آنسو تنہائی محفلیں ، شاعری...
یوں تو غموں کی زیست میں کوئی کمی نہیں
--
لیکن وہ ایک غم ، جو تمھاری کمی کا ھــے
--
سب ھو گئے کسی کے، مگر مجھ سے آج تک
--
پوچھا نہیں کسی نــے کہ ، توں بھی کسی کا ھــے
وہ اہمیت ہی کیا جو منتوں سے ملے..!!
سوچتا ہوں اب کیا کروں؟ کہاں جاوں ؟
میری وحشت کے مطابق کوئی ویرانہ بھی نہیں ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain