اور پھر ان بدقسمت آنکھوں نے اپنے پسندیدہ شخص کو جدا ہوتے بھی دیکھا
اور پھر میں اِتنا خوش شکل بھی کہاں تھا،
--
جو اُس کے اعصابوں پر چھا جاتا! ۔
تمہارے ہوتے ہوئے بھی اداسی سے بھر گیا ہوں میں۔
برے نہیں تھے بس
ثابت نہیں کر پائے ۔۔۔
انسان کی آدھی موت اسی دن ہی ہو جاتی ہے
جس دن اس کا من پسند شخص اسے چھوڑ کر چلا جاتا ہے
افسوس فقط کچھ حسرتوں کے ساتھ ہماری تدفین ہو جائے گی!!
پارساؤں کے جہاں میں اے دِل
اک تُو ، اور میں ہی خراب نکلے..
کس کو فرصتــــ تِری وحشتــــ کا تمـــاشا دیکھے
ناچتا جا دلِ وحشـــــی ترا مجمـــــــع میں ہوں
اس نے مجھے اپنا ذہنی غلام بنا کر آزاد کر دیا بلکل ایسے ہی جیسے کسی فاقا کش کو لقمہ تھما کر واپس چھین لیا جائے
شکست کھا کے بھی توہینِ زندگی نہ ہوئی!
ہزار کام ہوئے ، ہم سے خودکشی نہ ہوئی! ۔
" جِس کے جانے سے جان جاتی تھی ،
اُس کا جانا بھی میں نے دیکھا ہے! ۔ " 💔
اداسی نام ہے حضرت میرے قبیلے کا
میں مسکرایا تو مجرم پکارا جاؤں گا !!
میں بھی کچھ نہیں تھا اور تم بھی
یعنی جو کچھ تھا، خواب تھا جاناں
حسرتوں کا یتیم خانہ ہے یہ دل
ان دلوں کو سکوں _____ دے مولا
جن کا حال تیرے سوا کوئی نہیں جانتا
یعنی وہ جو محبت تھی وہ یکطرفہ تھی!
یعنی ہم نے پالا تھا خوامخواہ کا دکھ؟
زندگی چیخ بن گئی میری__!
درد ایسے الجھ پڑا مجھ سے
وہ سلیقے سے ھوا مجھ سے گریزاں ورنہ
لوگ تو صاف , محبت سے مکر جاتے ھیں
اور حساس دل والے اکثر نفسیاتی مریض ہو جاتے ہیں
تین ہی تو عادتیں خراب ہیں مجھے میں
سگریٹ ،شاعری اور محترمہ سے عشق
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain