Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

تجھے مرنے سے زیادہ جینے کا ڈر تھا
میرے کمرےمیں ایک آئینہ ہے

Nauman_Khan
 

بول رہی تھی رات کو جلدی سونے کا
امی آنکھیں چوم کے حلقے دیکھ رہی تھی

Nauman_Khan
 

اپنی انا پہ وار کہ پھینکے ہیں ایسے ویسے بہت

Nauman_Khan
 

الفاظ سانس بند کرنے کی طاقت رکھتے ھیں~

Nauman_Khan
 

تصور اور تصویر ہمیشہ حسین ہوتے ہیں...

Nauman_Khan
 

میں تھک گیا تو وہی شخص میرے کام آیا
جو ہمسفر نہ تھا جس کا کہیں شُمار نہ تھا۔

Nauman_Khan
 

جتنی محبت میرے پاس تھی وہ میں نے تم سے کر لی۔

Nauman_Khan
 

کُچھ مُحبتیں کُوفہ سے آیا خط ہوتی ہیں ،
---
یقین! ماتم ! اور بس !

Nauman_Khan
 

تمھارے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی

Nauman_Khan
 

جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ قیمتی لمحوں کو منحوس گھڑی بنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔!

Nauman_Khan
 

محبت ایسی کہ مر جاؤں تم پر
اناء ایسی کہ مڑ کر نہ دیکھوں

Nauman_Khan
 

محبت ہر شخص کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتا

Nauman_Khan
 

ان خستہ دروازوں کے پیچھے بہت پختہ لوگ بستے ہیں_

Nauman_Khan
 

دشوار.... کام تھا غم کو سمیٹنا
میں خود کو باندھنے میں کئی بار کھل گیا

Nauman_Khan
 

تیرے پیار کی ،ہر اِک ادا الوداع
تجھ سے باتیں ختم ،روٹھ جانا ختم

Nauman_Khan
 

اب وہ تعلق نہیں جاناں!! کہ تم شکوے کرو اور میں وضاحتیں____

Nauman_Khan
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن
--
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھــ چھوڑ دیا

Nauman_Khan
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
لفظوں لہجوں اور رویو سے

Nauman_Khan
 

میں نے لوٹا دیۓ خط اس کے تحائف اس کے
اس نے سب چیزیں سمیٹیں تو کہا، شاپر ہے..

Nauman_Khan
 

تیری میری تصویر جس میں لگتی
دیوار پہ آویزاں اس فریم کا دکھ!