Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

جتنی محبت میرے پاس تھی وہ میں نے تم سے کر لی۔

Nauman_Khan
 

کُچھ مُحبتیں کُوفہ سے آیا خط ہوتی ہیں ،
---
یقین! ماتم ! اور بس !

Nauman_Khan
 

تمھارے بعد کسی شے میں دلکشی نہ رہی

Nauman_Khan
 

جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ قیمتی لمحوں کو منحوس گھڑی بنا دیتے ہیں۔۔۔۔۔!

Nauman_Khan
 

محبت ایسی کہ مر جاؤں تم پر
اناء ایسی کہ مڑ کر نہ دیکھوں

Nauman_Khan
 

محبت ہر شخص کے لیے سرخ گلاب نہیں ہوتا

Nauman_Khan
 

ان خستہ دروازوں کے پیچھے بہت پختہ لوگ بستے ہیں_

Nauman_Khan
 

دشوار.... کام تھا غم کو سمیٹنا
میں خود کو باندھنے میں کئی بار کھل گیا

Nauman_Khan
 

تیرے پیار کی ،ہر اِک ادا الوداع
تجھ سے باتیں ختم ،روٹھ جانا ختم

Nauman_Khan
 

اب وہ تعلق نہیں جاناں!! کہ تم شکوے کرو اور میں وضاحتیں____

Nauman_Khan
 

اب خساروں کو میں انگلی پہ گنوں ؟ ناممکن
--
اب تجھے چھوڑ دیا ہے تو سمجھــ چھوڑ دیا

Nauman_Khan
 

انسان مرتا نہیں مار دیا جاتا ہے
لفظوں لہجوں اور رویو سے

Nauman_Khan
 

میں نے لوٹا دیۓ خط اس کے تحائف اس کے
اس نے سب چیزیں سمیٹیں تو کہا، شاپر ہے..

Nauman_Khan
 

تیری میری تصویر جس میں لگتی
دیوار پہ آویزاں اس فریم کا دکھ!

Nauman_Khan
 

کچھ غم انسان کو اندر ہی اندر کھائے جاتے ہیں اور کسی کو کانوں کان خبر بھی نہیں ہوتی

Nauman_Khan
 

تمھارے ہجر کی صدیاں ہمارے وصل کے دن
میں اس شمار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں
رچا ہوا ہے تیرا عشق میری پوروں میں
میں اس خمار سے نکلوں تو اور کچھ سوچوں

Nauman_Khan
 

میں نے بچوں کی طرح لاڈ اٹھائے اس کے
خیر بچے بھی کہاں سارے صلہ دیتے ہیں

Nauman_Khan
 

ردِ وحشت کے لیے_ میں نے جلائی لیکن ۔۔
اتنی خاموش ہے آتش کہ_دھواں گونجتا ہے ۔۔
تجھ کو شکوہ ہے ترا نام مرے لب پہ نہیں ۔۔
کان سینے سے لگا ، دیکھ __ یہاں گونجتا ہے ۔۔

Nauman_Khan
 

Happy Birthday Dear 🎂🎈🎂🎈
Hamaisha khush raho ameen sumameen.

Nauman_Khan
 

وقت لگتا ہے وقت گزرنے میں