میں انا پرست لڑکا ہوں غصّہ بھی ان پر کرتا ہوں جنہیں اس قابل سمجھتا ہوں
گھر میں تصویر جنگل کی بھی ہے
رابط رہتا ہے ویرانی کے ساتھ
میں مر گیا تو وہ خوش ہوگی پکا
اس کی کہانی بھی دب گی میری کہانی کے ساتھ
رَبَّنَآ اَفْرِغْ عَلَيْنَا صَبْرًا
"اے رب! ہمارے دلوں میں صبر ڈال دے.. آمین.
ہر شخص ... اپنی سنائی ہوئی کہانی میـــــــــں ہمیشہ مخلصــــــــں ہوتا ہے
"کبھی کبھی سوچتے ہیں،
"لاپتہ ہوکر آزمائیں تجھے۔۔!
بچھڑیں گے تو مر جائیں گے۔۔!!
کمال وہم تھا بخار تک نہ ھوا..!!
سب کو خوش رکھتے رکھتے اپنی خوشی نے خود کشی کر لی
روز گھر سے مسجد کا بہانہ بنا کر
ہم مغرب تیری گلیوں میں ادا کرتے ہیں
خدا کی مرضی بول کر اب لوگ بچھڑ جاتے ہیں
ہر شخص کے منہ پر ہماری الگ کہانی ہے
جو تم اُٹھائے پھرتے ہو ناں
میری پھینکی ہوئی انا ہے
مـــعاف کیجـــے مـــــرچــــکے ہے ہم
کاش انسان کو " آس " کا کینسر نہ ہوتا!
شام ہوتے ہی کسی گوشہ ء ویرانی میں
میں پرندوں کی طرح جال میں آ جاتا ہوں ۔
سانسیں لینے سے سانسیں ٹوٹنے تک یقین کریں کسی کا اگر نقصان ہوتا ہے تو وہ خود آپکی اپنی ذات ہوتی ہے لوگوں کی باتیں دعوے وعدے وفائیں شدتیں جذبے سب کا سب محض وقتی دلاسہ ہوتا ہے۔۔۔
تمہارا جی تو بھرا ہوگا خالی کر کے مجھے!۔۔۔
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮭﻮﺩﺍ...
ﺗﻮ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﮐﮭﻨﮉﺭ ﻧﮑﻠﮯ...!
ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ...
ﺗﯿﺮﮮ ﭨﮑﮍﮮ ﻣﺮﮮ ﺍﻧﺪﺭ ﻧﮑﻠﮯ...!!
تجھ پر نگاہِ غیر کےاٹھنے کی دیر تھی
دل نے تِرے وجود سے انکار کر دیا
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تِری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کردیا !
میں درد کا گاہک ہوں، سو بہتان تراشو بہتان
--
بھی ایسا کہ،کمر توڑ کے رکھ دے۔۔۔
رائے خود سے ہی بنا لیتی ہو،
روٹھنے سے پہلے ہی منا لیتی ہو،
اک بات پوری نہیں سنی کبھی میری،
اور پوری کتھا اپنی سنا لیتی ہو،
لگتی تو پگلی سی ہو امرت کو پر شاید ہو ہی،
خومخواہ میں۔۔۔اچانک گنگنا لیتی ہو،
ہائے۔۔۔۔یہ تیرے درد میں چھپے قہقہے،
انجانے میں دکھ اپنے مجھے گنا لیتی ہو،
یہ جو تیری بولتی آنکھیں ہیں نا چغلخور،
کس طرح سے ۔۔۔مسکراہٹ کے پیچھے پناہ لیتی ہو۔۔۔۔۔!!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain