بعد میں نا بَین کرتی ہوئی آنا
کہہ رہا ہوں ، بیمار ہوں مَیں
کبھی دیکھی ہے زندگی میں ایسی اذیت تم نے؟
کوئی آپ کہے، پھر تم کہے، پھر تم سے کہے، تم کون ہو؟
مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں
لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...
عزت نفس بہت قیمتی شے ہے ۔ ۔ ۔
کوئی ہاتھ چھڑاۓ تو چھوڑ دیا کریں ۔ ۔
تم اپنی محبت لے کر جاؤ
اور مجھے میرا سکون لوٹا دو
مر ہی نہیں رہی تھی محبت
پھر یوں ہوا کہ زندہ دفنانی پڑی مجھ کو
اور پھر دل کے تڑپنے کے باوجود بھی۔
میں نے اُن سے رابطہ نہیں کیا۔
اور کیا پتہ میں حالات کی ذد میں آکر دنیا سے کنارہ کر لوں
۔جو میرے ذکر پہ اب قہقہے لگاتی ہے
بچھڑتے وقت کوئی حال دیکھتا اُس کا
یاد رکھنا____
ملنے کو ترسا دوں گا____
اب جو باقی ہوں خود کا ہی ہوں میں
--
وہ جو تیرے حصے کا تھا مر گیا
عین ممکن ہے سبھی سے کنارہ کر لوں
میں نے اعترافِ محبت کے بعد
محبتوں کو بھیک مانگتے دیکھا ہے۔۔
Ham jaisy logo say chutkaara paaya jata hai....
Ham jaisy log kisi ki thalab nahi hoty....
- وابستگیاں خوار کرتی ہیں احتیاط کیجئے
میرے ہاتھوں سے مہک آتی رہی دن بھر
رات خواب میں تیرے بال سنوارے میں نے
اداس چہرہ، مخمور انکھیں، زلف غزل کے لام جیسی
ہے ایک لڑکی میٹھی دھن سی، وہ صوفیانہ کلام جیسی
غم ستائیں تو تیرے لمس کا ترسا ہوا شخص۔۔
تیری تصویر سے گھبرا کے لپٹ جاتا ہے۔۔
لوگ یوں دیکھ کر ہنس دیتے ہیں!!!
تو مجھے بھول گیا ہو جیسے۔۔
فقیر موجی خراب حالوں کا کیا بنے گا
یہ عشق کرتی اداس نسلوں کا کیا بنے گا
ہمارے پرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain