Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

کارِ دُشوار تھا ، دوبارہ محبت لیکن ...
خود کو بیکار تِرے بعد ، کہاں تک رکھتے

Nauman_Khan
 

اب تری یاد کا مرہم ہے نہ آواز کا لمس
ایسی غربت تو پسِ مرگ ہواکرتی ہے

Nauman_Khan
 

آخر کار ترا دُکھ مِرے سینے سے لگا
آرزو تھی مِرے شانے پہ کوئی سر رکھّے

Nauman_Khan
 

مگر ایسی غمگین جوانی کو جوانی کون کہتا ہے_

Nauman_Khan
 

سب ڈھل جاتا ہے!
باتیں، محبت، خوبصورتی، اعتبار، پسندیدہ شخص

Nauman_Khan
 

تیرے لہجے میں محسوس کی تھی بے اعتنائی پہلے
لفظوں کا تو رُخ تو ، تُو نے بہت بعد میں بدلا تھا

Nauman_Khan
 

تُو ہمارے ساتھ رہ کر ساتھ کو سمجھا نہیں
اِس کا مطلب عشق والی ذات کو سمجھا نہیں
عشق میں تو نقطے قومے کی بھی ہوتی ہے سمجھ
تو مجھے کہتا ہے تیری بات کو سمجھا نہیں

Nauman_Khan
 

"مجھے تم سے ہمیشہ
ملنے کی طلب رہی
اور لوگ تو یہ بھی کہتے ہیں
کہ ایک چیز کو بار بار
دیکھنے سے دل بھر جاتا ہے
لیکن عجب ہے نا
میں نے جب بھی تمھیں دیکھا
تم سے بات کی
مجھے تم سے اور زیادہ محبت ہوئی۔

Nauman_Khan
 

کامل کی تلاش میں ہیں ؟؟
عمل سے _________خالی لوگ ۔

Nauman_Khan
 

تونے ایک ہی صدمے سے کیا تھا دو چار
--
دل کو ہر طرح سے برباد کیا ہے میں نے

Nauman_Khan
 

جسے چھوڑ دیا اسے پھر مکمل چھوڑ دیں ، برا بھلا نہ کہیں الزام نہ دیں خاموشی اختیار کر لیں
بے پناہ چاہت کے بعد کوئی آپ کا نہیں بنا تو جان لیں ، محبت اس کا مسئلہ ہے ہی نہیں۔۔۔۔
رکنا تو دور ؛ سوال بھی مت پوچھیں وہ دور ہوا کیوں؟؟؟
آزاد کر دیں اسے اپنا سایہ تک میسر نہ آنے دیں

Nauman_Khan
 

اس ہجوم سے___بھری دنیا میں
تجھ بن سب_____ادھورا ہے

Nauman_Khan
 

میں سَتَّر حوروں کا اکلوتا دلبر
تُم پہ مرتا ہوں تو کوئی بات تو ہے
#Pagal_Larhki

Nauman_Khan
 

میری زندگی میں ایسا کوئی شخص ہے ہی نہیں جو کہ ؛
رات کے ڈھائی تین بجے فقط اِس لِیے جاگے کہ ؛ میں سو نہیں رہا!

Nauman_Khan
 

" اور پھر اب تو حالات ایسے ہیں کہ ؛ فون میں رابطے ہزاروں ہیں ، مگر بات کرنے کو ایک شخص بھی نہیں! ۔ "

Nauman_Khan
 

وہ کال کرے تو میں بتاؤں اس کو
--
کہ ترے بعد طبعیت اداس رہتی ھے

Nauman_Khan
 

دنیا میں بد ترین بھیک محبت کی ہوتی ہـے تم سےوہ بھی______مانگی تھی میں نے

Nauman_Khan
 

تم اب اعتبار کی باتیں کرنے لگی ہو میں اب تالا لگا کر تین بار کھینچتا ہوں

Nauman_Khan
 

اب جو پوچھیں گے _____ لوگ تمہارا
ہائے___! کیسے کہوں گا چھوڑ گئے تم

Nauman_Khan
 

جب دل بھر جاتا ہے تو لوگ
قیمتی لمحوں کو منہوس گھڑی بنا دیتے ہیں