Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

روبرو تجھ کو دیکھنے کی اک خواہش ہے....!!
یوں تو میرے فون میں تیری کئی تصویریں ہیں

Nauman_Khan
 

اور میں چاہتا ہوں جب خدا مجھ سے راضی ہو تو مجھے تم سے نوازے

Nauman_Khan
 

میرے اندر کوئی ڈر نہیں تھا کیونکہ میرے پاس کھونے کیلئے کچھ نہیں تھا پھر مُجھے اُس کی محبت عطا کر کے ڈر بٹھا دیا گیا، میں کئی سال اُس کو کھونے سے ڈرتا رہا اور پھر ایک دن اُس کو کھو کر یہ ڈر بھی نکل گیا۔ میں اب بھی ڈرتا ہوں مگر کسی کو کھونے سے نہیں بلکہ اب رشتے بنانے سے ڈرتا ہوں ۔ 🙃

Nauman_Khan
 

ساری دنیا کی چاہتیں اور محبتیں اُس پر نچھاور کرنے کے بعد اُس کے پاس میرے لیے صرف بیزاریت اور لہجے کی تلخی بچتی ہے۔💔

Nauman_Khan
 

میں نے اقیڈمی کھولی ہے جن کی اُردو قمزور ہو وہ رابتا قرسقتے ہیں
شقریہ🙂

Nauman_Khan
 

♥️ *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺻَـﻞِّ عَلٰی ﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺻَـﻠَّـﻴْـﺖَ*
*عَلٰیﺇِﺑْـﺮَﺍﻫِـﻴـﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْـــﺮَﺍﻫِـــﻳـــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*♥️
♥️ *ﺍﻟـﻠَّـﻬُـﻢَّ ﺑَـﺎﺭِﻙْعَلٰیﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻭَعَلٰیﺁﻝ ِﻣُـــﺤَـــﻤَّـــﺪٍ*
*ﻛَـﻤَـﺎ ﺑَـﺎﺭَﻛْـﺖَ*
*عَلٰی ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَﻭَعَلٰیﺁﻝِ ﺇِﺑْــﺮَﺍﻫِــﻴــﻢَ*
*ﺇِﻧَّـﻚَ ﺣَـﻤِـﻴـﺪٌ ﻣَـــﺠِــﻴــﺪٌ.......*♥️

Nauman_Khan
 

تمام عالم اسلام کو ربیع الاول کا چاند بہت بہت مبارک ہو
وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○ 🌹
میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا

Nauman_Khan
 

~جن کے آنـے سـے روشــن زمـانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پے لاکھوں سلام!

Nauman_Khan
 

اس کی خوشبو ہے زعفرانی سی
-
اس کا لہجہ ، وجود صندل ہے

Nauman_Khan
 

پھر یوں ہوا کہ حسب ضرورت نہ مل سکا
--
پھر یوں ہوا کہ میں نے ضرورت ہی مار دی

Nauman_Khan
 

اِک تُمہاری نظر میں
مسترد جو ٹھہرے ہم ، پھر کِسی کی نظر میں کمال ٹھہرے تو کیا ٹھہرے! ۔

Nauman_Khan
 

کبھی کبھی ذرا الجھ سا جاتا ہوں... کوئی فیصلہ نہیں کر پاتا.... کسی بات پہ متفق نہیں ہوتا..... نہ کچھ کہہ پاتا ہوں نہ ...نہ کچھ کہنا چاہتا ہوں....
اک بادبانی کشتی کے جیسا ہوں...ہواؤں کا منتظر رہتا ہوں....کناروں کا منتظر رہتا ہوں.....
دل کھول کے کسی بچے کی طرح رونا چاہتا ہوں,
اپنی ساری من مانیاں منوانا چاہتا ہوں.....
بس..... سوچتا رہتا ہوں اور سوچتا رہتا ہوں.... مسلسل خلاء ہے ....بہت گہری بہت تاریک ... ستارے تلاش کرتا ہوں, چاند ڈھونڈ تا ہوں....
.... کسی جگنو کے جیسے اندھیرے میں روشنی بھرنا چاہتا ہوں....ایسے ہی خومخوا کی من گھڑنت کہانہیاں بنانا چاہتا ہوں....میں کیا کروں بس الجھا رہنا چاہتا ہوں....الجھا رہنا چاہتا ہوں.....!!!!
(امرت)❤

Nauman_Khan
 

مجھے گلے لگا کر دیکھ شاید مر جاؤں

Nauman_Khan
 

یُوں تو رکھتا ہے وہ خود سے محروم مُجھے
اور یہ بھی چاہتا ہے کہ میں کسی سے گفتگو نہ کروں۔

Nauman_Khan
 

ہستی میری لوگوں کو گوارہ نہیں لیکن
اک آنکھ کا تارا ہوں ذرا سوچ کے ملنا
قراں نے میرے بارے میں "والعصر" پکارا
یعنی میں خسارا ہوں ذرا سوچ کے ملنا

Nauman_Khan
 

اس کرہ ارض پہ کچھ چیزوں کی تخلیق
فقط
اس لیے ہوئی ہے کہ
ان سے شدید محبت کی جا سکے
جیسے کہ میرے لیے تم۔۔۔۔

Nauman_Khan
 

مُجھ سے بہتر تو مل گیا ھے تُمہیں
--
اور اللہ سے کیا گلہ ھے تُمہیں

Nauman_Khan
 

وہ جانتا ہے ناز و نظر کی دغا بازی
---
اک عمر خواتین کا محبوب رہا ہے

Nauman_Khan
 

ﻏﻀﺐ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﮞ
--
ﮐﻤﺎﻝ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﻟﮍکی ﻣﺠﮫ ﭘﮧ ﻣﺮتی ہے
🖤

Nauman_Khan
 

یہ بھی ممکن ہے میاں! آنکھ بھگونے لگ جاؤں
--
وہ کہے کیسے ہو تم؟ اور میں رونے لگ جاؤں