ہزار بار تیرے ہاتھوں لُٹ کے تیری طرف پلٹتے
--
ہیں کہ محبت پہ لوگ ایمان رکھیں
میں کندہ سی آنج نا کر تو چھد نا کلیان نو
تے تیرے لفظ سی ایک رشتے بن مر نی چلیا تو
اوکھا سی پر یاد تیری بن سونا سکھ گیا میں
نیت اِنج مر مر ہولی ہولی جینا سکھ گیا میں
اور پھر میں نے تنگ آکر خود کو ادھورا چھوڑ دیا۔۔۔
تمہارے واسطے کئی شعر بے وزن کیے میں نے
--
جہاں " تو " لگتا تھا وہاں " آپ " لگایا میں نے
دیکھے ہُوئے تو خیر اُسے مُدّتیں ہُوئیں
--
اُس کو سُنے ہُوئے بھی زمانہ گُزر گیا_'
وہ اپنے دوستوں کو میری بیوقوفيوں کے قصے سناتی تھی
مجھے ملنے والا ہر وہ شخص مجھ سے متاثر ہو کے مجھے کچھ عرصے بعد روگ دے کے چھوڑ دیتا ہے۔
سنتے ہیں داستان غم...!!!
پھر تالیاں بجاتے ہیں لوگ...!!!
وہ واقف ہے میری حالت سے ، وہ پھر بھی اذیت دیتا ہے ۔
مقدر میں ہر خواہش کے جنازے لکھے ہیں
اِک عُمر رھے تیری توجہ کے طلب گار
,,,
اِک عُمر جنہیں تُو نے پلٹ کر نہیں دیکھا
پهر نہ ہمت هوئی سوالوں کی
,,
اس قدر مختصر___جواب ملا
لکھ دینے سے کہہ دینے سے ؛
--
بوجھ ہلکے کہاں ہوتے ہیں ! " -
تکلیف ایسی کے چیخ کے رونا چاہوں
,,
ضبط ایسا کہ لب سے آہ بھی نہیں نکلتی___
محبت اگر حقیقت ہے تو بد صورت سے کیوں نہیں ہوتی
ہم کہاں بستے ہیں کسی کے دل میں
--
ہم تو وقت گزاری کا ساماں ٹھہرے
کوئی وِرد بتاؤ لوگو ! محوِ گفتگو یار جب ہو
--
وقت تھم جائے , ٹھہر جائے , ھائے رُک جائے...
جو باتیں پی گیا تھا میں
--
وہ باتیں کھا گئیں مجھ کو
فقیر موجی خراب حالوں کا کیا بنے گا ,,
یہ عشق کرتی اداس نسلوں کا کیا بنے گا ,,
ہمارے پرکھوں نے ہم سے بہتر گزار لی ہے ,,
میں سوچتا ہوں ہمارے بچوں کا کیا بنے گا ,,
ہم گہری اداسی کے سوا
,,
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain