Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

ہم ناراض سمجھتے رہے...،
وہ تنگ تھے ہم سے..

Nauman_Khan
 

اور یہ سسکیاں تو مجھے کھوکھلا کر دیں گی....

Nauman_Khan
 

اور جب بات ہو "انا" کی تو یاد رکھنا
-
میں بہت بے رحم لڑکا ہوں

Nauman_Khan
 

بیٹھ کر پاس میرے سورۂ یٰسین پڑھو ،
-
مجھ میں اک قبر ہے اور قبر بھی ویرانی کی ۔

Nauman_Khan
 

ہر شخص ہے اُکتایا ہوا مجھ سے
⁦ ہر تعلق سے بیزار میں بھی

Nauman_Khan
 

ایک بہانہ ہے میرے پاس ابھی جینے کا
ایک تصویر موبائل میں پڑی ہے تیری

Nauman_Khan
 

اور مُجھے اب بھی گُمان ہے کہ ؛ وہ چاہتا ہے مُجھے

Nauman_Khan
 

Or mery Lia yai baat bhi baaes'e'sukoon hai k uski khushian barbaad krny k Lia may ab nahi usky pass nahi hota...!
Or mujhy yai bhi Yaqeen hai k wo ab bohat sukoon may rehti hai...!

Nauman_Khan
 

Happy independence day

Nauman_Khan
 

لوگ شوقیہ الجھ پڑتے ہیں ہم سے
اس قدر دلچسپ مسلہ ہیں ہم

Nauman_Khan
 

خدارا کیجئیے رابطہ ، کہ اب تو لوگ...
بالوں میں سفیدی کا سبب پوچھتے ہیں

Nauman_Khan
 

خیر خواہ شکریہ دلاسے کا
ہم مگر سوگوار اچھے ہیں

Nauman_Khan
 

مسئلہ دسترس سے باہر ہے
میں تجھے بھولنے سے قاصر ہوں

Nauman_Khan
 

وہ مجھ سے پہلے بھی کسی اور کا تھا
وہ میرے بعد بھی کسی اور کا ھے

Nauman_Khan
 

_مجھ میں اچھائی' کوئی ھے ہی نہیں_ ...
_جو بُرا کہے۔۔۔۔ سو مان لیتا ھوں_ ۔

Nauman_Khan
 

جس کو پایا ہی نہیں تھا اُسے کھونے سے ڈرتا رہا

Nauman_Khan
 

- ہم کچھ لوگوں کی زندگی میں بارھویں کھلاڑی کے طور پر
ہوتے ہیں جب کوئی اور دستیاب نہ ہو تو پھر ہمارا انتخاب ہوتا ہے.!!

Nauman_Khan
 

'- دربدر بھٹکتی ہیں یہاں وہاں..،
لامکاں جو ٹھہری حسرتیں میری

Nauman_Khan
 

وہ میرے سامنے ہی گیا اور میں
راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا

Nauman_Khan
 

عہدٍ فرصت میں کسی یارٍ گزشتہ کا خیال
جب بھی آتا ہے تو جیسے رگٍ جاں کھینچتا ہے