میـؔرے لفظــؔـوں مـؔیں قیـؔد ماتــؔـم ڪـو لــؔـوگ سـؔن سـؔن ڪـر داد دیــؔـتے ہــؔـیں
ہم نے اک عمر گنوا دی تمہاری چاہت میں
-
کتنے خوش ہونگے تجھے مفت میں پانے والے
اور مجھے کوئی ایسا چاہیئے
جو میرا ماضی بھلانے میں میرا ساتھ دے
دائم آباد رہے گی دنیا
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا
جانے کس دن تجھ کو ہم
-
پاس بیٹھا کر دیکھیں گے
ہر ساتھ مستقل نہیں رہتا
کون کہتا ہے گھر گیا تھا میں
.. اس کے جاتے ہی مر گیا تھا میں.
کچھ لوگ خاص ہوا کرتے تھے
جو اب خاک ہوا پھرتے ہیں
خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر
مگر تو ___ میرے لیے ترسے
عِشق میں شِکوَہ کُفر ہے اور اِلتِجا ہے حرام
-
توڑ دے کاسہِ مُراد عِشق گداگری نہیں...!
میں عرض غم کا ہر فن جانتا ہوں
اگر چاہوں تو ہنس کر رولا دوں
مجھے خود اپنی طبیعت پہ اعتماد نہیں
خدا کرے تجھے اب عمر بھر نہ دیکھوں!!!
زیست اور موت کا آخر یہ فسانہ کیا ہے
عمر کیوں حسب ضرورت نہیں دی جا سکتی
وحشت نے زندگی کی روانی اُجاڑ دی
اک سانحے نے ساری کہانی بگاڑ دی
کمسن بدن پہ بوجھ ہے بوڑھے دماغ کا
سنجیدگی نے میری جوانی اُجاڑ دی
ہم اتنے پریشاں تھے کہ حالِ دل____
ان کو بھی سنایا جو ہمدرد نہ تھے..!!
جھکنا_ضرور_چاہیے_لیکن!....
وہاں_جہاں_آپ_کی_قدر_ہو!....
-" میرے پاس ایسا کچھ بھی نہیں، جس کی بنا پر میں تم سے کہہ سکوں کہ "مجھ سے محبت کرو_"
غم بھی دئیے تو یوں کہ نہ واپس لئے کبھی
ان کے ہماری ذات پہ احسان ہی رہے
محبت کو بھی بھوک ہوتی ہے
عزت کی
عزت نہ ملے تو محبت مر جاتی ہے
اب ٹوٹا ہوا تارا دیکھ کر جاناں۔۔۔
میرے پاس مانگنے کو کچھ نہیں ہوتا۔۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain