سلطنت بھی اگر بنا لوں میں
پھر بھی مجھ کو تری کمی ہوگی
#Peerni
اُس کو بھاتی تھی غزل شوخ سی جب کہ
،،،-
مُجھ کو شعر آتے تھے سبھی اُداسی کو بڑھانے والے
کیا بتاوں_____مر نہیں پاتا...
جیتےجی جب سے مر گیا ہوں!
جون ایلیا
تبھی تو غم کا نہیں کر سکا مداوا کوئی
مجھے سمجھتا نہیں تھا مرے علاوہ کوئی
پلک جھپکتے ہی آنکھوں سے ہو گیا اوجھل
خوشی کا پل ہے لکیروں میں یا چھلاوہ کوئی
کبھی کبھی تو مجھے بھی سمجھ نہیں آتی
اسے ہے مجھ سے محبت کہ ہے دکھاوا کوئی
میں نے اس ڈر سے نبھائی ہے کئی لوگوں سے
---
میں کہیں مار نہ دوں خود کو اکیلا پا کر
رُوح آزاد ہو ، مجبورِ تقاضا نہ رہے
--
ہے تمنا کہ مجھے ڪوئی تمنا نہ رہے
وہ عشق جس کے قہر سےڈرتا ہے زمانہ
کمبخت میرے صبر کے ٹکڑوں پہ پلا ہے
کس کس کو بتاٶں کے ۔۔میں ایسا نہیں تھا
اک روگ مجھے گھن کی طرح چاٹ گیا ہے.......
صدائے چشم کو تو جانتا نہیں شائد
-
کرے گی پیچھا کئی دن مری پکار ترا
چھین کر لے گئی مجھ سے مری پونجی دنیا
کھو دیا میں نے محبت میں کمایا ہوا شخص
یہ زخموں پہ ہنس دیتے ہیں
کن لوگوں میں چھوڑ گئے ہو ؟
انتظار تیرا ہے لیکن تو چاہیئے بھی نہیں اب۔۔۔!-
تھامہ ، چھوڑا ، تھام کے چھوڑا ، چھوڑ کے تھامہ... بالآخر چھوڑ ہی دیا -
میں دیکھتا تھا اسے اور اسے بتاتا تھا
-
کہ اس کے جیسا یہاں دیکھنے کو کچھ بھی نہیں
جن کے لئے میں اونگھتا رہتا تھا رات دن
وہ خواب اُس نے اور کسی کو دکھا دیے ۔۔
جنہیں چھوڑ دیا جائے ان کا زکر بھی حرام ہے
کوئی خامشی، کوئی مسئلہ نہ سمجھ سکا
مری گفتگو ترا آئینہ نہ سمجھ سکا
مرا اک قدم کبھی دوسرے سے ملا نہیں
میں ہوں کس طرف، مجھے راستہ نہ سمجھ سکا
ہم ہی ہدف، ہم ہی بسمل، ہم پہ ہی طعنہ زنی___
ستم بھی تیرے، گلے بھی تیرے، یہی سہی، یوں ہی سہی_
ڈوبنے والا تو کچھ دیر میں ڈوبے گا مگر.....
ڈوبتا دیکھنے والوں کو بڑی جلدی ہے......
میں ان دنوں سخت درد کی لپیٹ میں ہوں_!!
یقین کر مجھے تیری__ بہت ضرورت ہے_!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain