Ha Ha Ha. Woman ☕
میں خوابوں میں رہنے والا
مجھے حقیقتوں نے رولا ديا
وه کسى اور ہی الجهن میں پڑی تھی شاید
-
اور میں سمجھا اسے میری پریشانی ہے
آپ چار دن منظر سے غائب ہو کر دیکھ لیں
لوگ آپ کا نام تک بھول جائیں گے
انسان ساری زندگی
اس فریب میں گزار دیتا ہے کہ
وہ دوسروں کے لئے اہم ہے
لیکن ۔۔۔
حقیقت یہ ہے کہ
ہمارے ہونے یا نہ ہونے سے
کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا....!!!
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں درد سر نہیں جاتا
,,
تیری یاد میں ایسے پڑا ہوں جیسے کوئی مر نہیں جاتا
Kala Kala Kho Raza Pa Mazigar Ke ,
Lag Me Zra Khoshalawa Pa Mazigar Ke ,
Ka Me Tola Wraz Tapos Onakre Kher De ,
Kho Tapos Me Lag Kawa Pa Mazigar Ke ,
Halta Tol Da Jund Rangoona Ratolegi ,
Ma Godar Pala Boza Pa Mazigar Ke ,
Che Me Zra Ke Da Arman Gul Taza Kegi ,
Yo Tapa Rata Kawa Pa Mazigar Ke ,
Che Pa Kali Ke Pre Nor Khalaq Swazegi ,
Ta Zama Sara Keena Pa Mazigar Ke ,
Bia Yo Ware Da Sro Shundo Sharbat Rakra ,
Yo Zal Bia Me Kra Melma Pa Mazigar Ke ,
Pa Jabeen De Khal Da Toro Ranjo Kegda ,
Hase Na Kre KHIYAL Lamba Pa Mazigar Ke,
دیکھ رہا ہوں سامنے بیٹھی لڑکی کو
-
سوچ رہا ہوں ایک محبت اور سہی
💝
-خدا کرے تجھ کو ہو میرے ساتھ کی خواہش شدید تر....!!
خدا کرے تجھ سے تمام عمر میرا سامنا نہ ہو....!!
مجھے تماشائیوں سے کوئی سروکار نہیں
مجھے ہمدردوں سے ڈر لگتا ہے۔
میری جگہ کوئی اور ہو تو چیخ اٹھے
میں اپنے آپ سے اتنے سوال کرتا ہوں.
مجھ کو نہیں رہی کوئی رغبت تری قسم
تُو نے مجھے ہر شخص سے بیزار کر دیا!!!!
کوئی انوکھا بھیس بدل
چل جوگی اب دیس بدل
ہجرت بھی بے فائدہ ٹھہری
اب یہ بھی پردیس بدل
نئے سرے سے زخم لگا
پہلے والی ٹھیس بدل
یا مُورت لا اور کوئی
یا اپنا شو کیس بدل
اور کوئی الزام لگا
مجھ پر اپنا کیس بدل
پہن فقیرا قیمتی کپڑے
چادر، چولا، کھیس بدل
جو آپ سے تنگ ہو
اُسے چھوڑ دیا کریں
اُسے خود کو چھوڑ جانے کی زحمت بھی نہ دیں ،
بوجھ بننے سے یاد بن جانا بہتر ہے ... !!
ہم کو سمجھنے کے لیے تھوڑا شعور لا___!!
یہ تیری واہ واہ سے آگے کی بات ہے___!!
دل چاہتا ہے عشق کو رد کر دیں
تجھ کو بھول جائیں، یعنی حد کر دیں
جون ایلیا
عجیب خواب تھا آنکھوں میں خون چھوڑ گیا
کہ نیند گزری ہے مجھ کو ذلیل کرتے ہوئے
مجھے سکھا دے کوئی لہجوں کا ہنر..
مجھ سے متاثر نہیں ہوتے یہ دنیا والے!!
اپنے من چاہے انسان کو کسی اور کے ساتھ دیکھنا شاید اذیت کی" آخـــــــری حـــــد" ہے
جی چاہتا ہے آگ لگا کر دل کو
خود کہیں دور کھڑا ہو کر تماشا دیکھوں
جون ایلیاء
عام لوگوں پہ کھل نہیں سکتی
-
خاص لوگوں کا دائرہ ہوں میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain