میرے کمرے کے علاوہ بھی ہے دنیا کوئی
اک پرندہ !! مجھے کھڑکی میں بتانے آیا
عشق ہے وہ میرا اور میں مذاق ہوں جناب کے لیے
اور پھر میں نے سمجھا کہ ہر شخص محبت اور مخلصی کے قابل نہیں ہوتا
تیرے بعد میں سنور بھی جاؤں تو بکھرا سا لگتا ہوں
ہم نے کب کہا ہمیں پسند کیجئیے
,تیرا ہونا ضروری تھا نہ ہونا بھی ضروری تھا
کسی بھی یاد کا ہستی میں ہونا بھی ضروری تھا
ہمیشہ ایک ہی عالم میں ہونا ہو نہیں سکتا
مسلسل کا کہیں آکر بدلنا بھی ضروری تھا
کہاں تک سوچتے رہتے اسے شامِ غریباں میں
تھکن اتنی سفر کی تھی کہ سونا بھی ضروری تھا
تو میرے سامنے ہے اور لا پتہ ہے کہیں
-
میں ترے پاس رہ کے ، تجھے ڈھونڈتا ہوں.
زندگی میں ایک ایسا شخص ضرور ہونا چاہیے..
جو حال پوچھے تو اسے سچ بتایا جا سکے..
گھونسلہ، چھاؤں، ہرا رنگ، ثمر، کچھ بھی نہیں
دیکھ،،،،،، مجھ جیسے شجر ہوتے ہیں آرے لائق
لغزشیں کون سنبھالے کہ محبت میں یہاں
-
ہم نے پہلے بھی بہت بوجھ اٹھایا ہوا ہے!
جھوٹا هے ، جانتا هوں ، مگر اس کے باوجود
-
رونق لگائے رکھتا هے اک خواب کا وجود !!
میری ناکام محبت مجهے واپس کر دی
-
یوں میرے ہاتھ_میری لاش تهما دی اس نے
قوت برداشت دیکھنے کیلئے
ہم پھر کسی حسینہ کو چاہیں گے
یہ اہلِ دنیا کے دلچسپ دُھوکے ہیں
-
یہاں کسی کو کسی سے محبت نہیں ہے
راہِ حیات کی تلخیاں سہتے سہتے ، اب تو بُہت کڑوے سے ہوگئے ہیں ہم! ۔
مـــیں ذرا بد لحــاظ ســا ہـو کــم ہی کســی کـو راس آتــا ہــوں ؛
جھوٹ سننے کا مزہ۔تب آتا ہے جب آپ کو سچ پہلے سے پتا ہو۔۔۔
خودکشی حل نہیں اذیت کا...
اور کوئی حل نکال سکتے ہو...؟؟؟
میں بتاتا ہوں اپنے سارے دُکھ...
تم بتاؤ...!!! سنبھال سکتے ہو...؟؟؟
اٹھتی رہیں گی درد کی ٹیسیں تمام عمر
ہیں زخم تیرے ہاتھ کے بھر بھی گئے تو کیا
آپ کو کم بتایا گیا ہے__
میں تو زیادہ بُرا ہوں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain