Damadam.pk
Nauman_Khan's posts | Damadam

Nauman_Khan's posts:

Nauman_Khan
 

ہم جیسے لوگ رائیگانی کے لیے ہیں
-
ہم جیسے لوگ تارا نہیں ہوتے آنکھوں کا

Nauman_Khan
 

Kisi k pass Pic post ko category dainy ki Shakti hai?

Nauman_Khan
 

تو بھی کسی کے باب میں عہد شکن ہو غالباً
میں نے بھی ایک شخص کا قرض ادا نہیں کیا
جون مرشد

Nauman_Khan
 

یہ سر درد، کیوں نہیں جاتا ⁦
مر جاؤں تو جان چھوٹے___

Nauman_Khan
 

جب اعتبار اٹھ جاۓ..
تب اگلا بندہ قسم کھاۓ یا زہر فرق نہیں پڑتا..

Nauman_Khan
 

یوں تو ہر حد سے ہم گزر ہی گئے تھے
-
مگر میں آپ اور وہ جناب سے آگے نہیں بڑھے

Nauman_Khan
 

Meri Qismat may Thu nahi shayid...

Nauman_Khan
 

کیا کہا التجا کروں ان سے
کیا وہ بامِ فلک سے اترے ہیں 🚬

Nauman_Khan
 

اب وہ سکول۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پڑھاتی ہے اور سُنا ہے
میرے ایک ہمنام بچے کا بہت خیال رکھتی ہے

Nauman_Khan
 

اس قدر بھیڑ ہے فرشتوں کی
آدمی ___ آدمی کو ترستا ہے

Nauman_Khan
 

ہے محبت حیات کی لذت
ورنہ کچھ لذتِ حیات نہیں
کیا اجازت ہے؟ ایک بات کہوں؟
وہ مگر خیر کوئی بات نہیں
جون ایلیا

Nauman_Khan
 

پھر یوں ہُوا کہ خُواہشوں کو زہر دے دِیا ؛
-
پھر یوں ہُوا کہ نیند رُوٹھی ، خُواب مر گئے ۔

Nauman_Khan
 

میں اُسے ناقابل ِ برداشت سمجھا تھا مگر
وہ مرے دل میں رہا اور اچھا خاصہ رہ گیا
وہ جو آدھے تھے تجھے مل کر مکمل ہو گئے
جو مکمل تھا وہ تیرے غم میں آدھا رہ گیا

Nauman_Khan
 

ایک سنگ بد نما ہے بظاہر میرا تعارف
-
کوئی نیت سے تراش لے تو بڑے کام کے ہیں ہم

Nauman_Khan
 

اس ایک شخص کی دھیمی سی مسکراہٹ نے
کئی زمانوں کی وحشت پہ خاک ڈال دی ہے_!!!

Nauman_Khan
 

کُل جِتنے نخرے ہوتے ہیں،
ہر نخرا جَچتا ہے اُس پر،،،
کِتنی دِلکش ہوگی وہ،
اِک شاعر مَرتا ہے اُس پر..!!

Nauman_Khan
 

مجھ کو تولا گیا خطاؤں سے
میری اچھائیاں رائیگاں نکلیں

Nauman_Khan
 

ہم گہری اداسی کے سوا
جس سے بھی ملتے ہیں کم ملتے ہیں_!!!

Nauman_Khan
 

مجھکو چھوڑ کر سب کا نام لیا اس نے
ہاتھ رکھا جب میں نے اس کی آنکھوں پر...

Nauman_Khan
 

وہ برسوں کی باتیں کرنے والا
میرے ساتھ عرصہ بھی نہ گزار سکا